• Home
پیر, ستمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home aaa

شاہی عیدگاہ کمپلکس کے سروے کے مطالبے پر الہ آباد ہائی کورٹ میں فیصلہ محفوظ

 بحث کے دوران مسلم فریق کی جانب سے سینئر وکیل محمود پراچہ نے دلائل پیش کئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2023
in aaa
0
شاہی عیدگاہ کمپلکس کے سروے کے مطالبے پر الہ آباد ہائی کورٹ میں فیصلہ محفوظ

الہ آباد: متھرا میں شری کرشن جنم بھومی۔شاہی عیدگاہ تنازعہ کیس میںکل الہ آباد ہائی کورٹ میں ہندو فریقین کی ایک عرضی پر سماعت کی گئی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کمپلکس کے سروے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ اب کیس سے متعلق تمام 16 مقدمات کی سماعت ایک ساتھ شروع ہوگی۔ ہندو فریقین نے کورٹ کمشنر اور اے ایس آئی کے سروے کا مطالبہ کیا ہے۔الہ آباد ہائی کورٹ میں ہندو فریق کی جانب سے وشنو شنکر جین خود بھی موجود تھے۔ اسی دوران مسلم فریق کی جانب سے وکیل محمود پراچہ نے دلائل پیش کئے۔ وشنو شنکر جین نے بتایا کہ اس معاملہ میں انہوں نے کورٹ کمشنر کے ذریعہ شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کے لئے درخواست دائر کی تھی۔ جس پر معزز ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔خیال رہے کہ ہندو فریق کی جانب سے یہ دلیل دی گئی تھی کہ مسجد کے نیچے کئی نشانات ہیں جو ہندوؤں کے جذبات سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاہم مسجد کمیٹی کی طرف سے اس کی مخالفت کی گئی۔ تمام فریقین کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ متھرا ڈسٹرکٹ کورٹ سے منتقل کی گئی تمام 16 عرضیوں پر ہائی کورٹ براہ راست سماعت کر رہا ہے۔دائر درخواستوں میں جملہ چار فریق ہیں جن میں شاہی عیدگاہ مسجد، یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ، شری کرشنا جنم بھومی سیوا سنگھ اور شری کرشنا جنم بھومی سنگھ شامل ہیں۔اس کے علاوہ درخواستوں میں 12 اکتوبر 1968 کو ہونے والے معاہدے کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت شاہی عیدگاہ مسجد کو دی گئی 13.37 ایکڑ زمین بھگوان شری کرشنا کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ہندو فریق کی طرف سے دائر درخواستوں میں مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی شاہی عیدگاہ مسجد کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے، تاکہ ایودھیا کے رام مندر کی طرح متھرا میں بھی ایک عظیم الشان کرشنا مندر بنایا جا سکے۔آج ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران شاہی عیدگاہ مسجد کے وکیل نے کہا کہ جب تک عبادت گاہوں کے ایکٹ اور وقف ایکٹ کا معاملہ حل نہیں ہوتا کورٹ کمشنر کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کرناٹک میں سدارمیا حکومت کے ذریعے پیش2023 -2024  کےبجٹ میں 3.27 لاکھ کروڑ روپے مختص
aaa

کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کابل گورنرنے صدر کو بھیجا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر
aaa

ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2025
سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم
aaa

سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2024
جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب انجام پذیر-اب نتیجے کا انتظار
aaa

جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب انجام پذیر-اب نتیجے کا انتظار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2024
شکھر دھون کا بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
aaa

شکھر دھون کا بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2024
یوم پیدائش کے موقع پر راجیو گاندھی کوراہل گاندھی کاخراج عقیدت
aaa

یوم پیدائش کے موقع پر راجیو گاندھی کوراہل گاندھی کاخراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2024
Next Post
یوپی میں مدارس کی منظوری  نہ ہونے سے لاکھوں بچوں کا مستقبل تاریک

یوپی میں مدارس کی منظوری نہ ہونے سے لاکھوں بچوں کا مستقبل تاریک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

7 گھنٹے ago
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem