• Home
منگل, دسمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

حیدرآباد میں اس سال میلاد جلوس نہیں نکالنے کا فیصلہ

شہر میں امان وامان کی فضا خراب ہونے کے اندیشے کے پیش نظر علی قادری صدرنشین سیرت النبیؐ اکیڈیمی کا ویڈیو پیغام جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2023
in ریاستی خبریں
0
حیدرآباد میں اس سال میلاد جلوس نہیں نکالنے کا فیصلہ

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں جاریہ سال میلاد جلوس نہیں نکالا جائے گا۔ علی قادری صدرنشین سیرت النبیؐ اکیڈیمی نے اس خصوص میں جاری کردہ ایک ویڈیو پیام میں کہا کہ سیرت النبیؐ اکیڈیمی کی عاملہ اور بیشتر نوجوانوں کے مشورہ کے بعد مرکزی انجمن قادریہ، سیرت النبیؐ اکیڈیمی کی جانب سے متفقہ طورپریہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہر سال نکالا جانے والا میلاد جلوس جاریہ سال نہیں نکالا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ 28 ستمبر کو برادران وطن کا جلوس نکالاجانے والا ہے۔ ایک ہی سڑک پر دوجلوس نکلنا ممکن نہیں ہے۔شرانگیزی، فتنہ انگیزی ہو سکتی ہے۔ بعض شرانگیز اگرہمارے جلوس میں داخل ہوکرشرپسندی کریں توشہر کے امان وامان کی فضا خراب ہونے کے اندیشے ہیں اسی لئے جاریہ سال کا میلاد جلوس منسوخ کردیاگیا ہے کیونکہ ہم یہ نہیں چاہتے کہ نوجوانوں کے خلاف کسی بھی قسم کے مقدمات کے درج ہوں اور وہ کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلا ہوں۔ اسی لئے نوجوانوں کی حفاظت کیلئے مرکزی انجمن قادریہ اورسیرت النبیؐ اکیڈیمی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس سال میلاد جلوس نہیں نکالا جائے گا لیکن اس کے بجائے گھروں اور خانقاہوں میں جشن منایا جائے گا۔
یو این آئی کی خبر کے مطابقویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ شہر کی امن کی فضا بے انتہا ضروری ہے۔ ان افراد پر بھی نظر ڈالنی چاہئے جو روز صبح کاروبار کے لئے نکلتے ہیں۔ شام میں گھر واپس جاتے ہیں تو ان کے گھر میں چولہا جلتا ہے۔ اگر شہر کی امن کی فضا خراب ہوتی ہے تو یہ غریب لوگ متاثر ہوں گے، یہ فیصلہ کیا گیا کہ کسی بھی حال میں شہر کی امن کی فضا کو خراب نہ ہونے پائے۔ اسی لئے میلاد جلوس کی منسوخی کا اعلان کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کو بھی اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ جلوس منسوخ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں سے گذارش کی کہ شب میلاد گاڑیوں پر نکلنے، شورشرابہ کرنے سے گریز کریں اور قطعی طور پر ایسی کوئی حرکت نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان بلاوجہ سڑکوں پر گشت نہ کریں بلکہ نوجوان مساجد میں رہیں، درود پاک کا نذرانہ محسن انسانیتؐ اور آپؐ کی اولاد پر بھیجیں۔ نوجوان خانقاہ میں آثارشریف کی زیارت کریں اور وعظ کی محفل میں شامل ہو جائیں اس طرح میلاد منائیں۔ انہوں نے کہا کہ میلاد جلوس میں صرف کی جانے والی رقم کو غریبوں کو اناج کی کٹس دینے پر صرف کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں پیسوں کے دَم پر مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش: ممتا بنرجی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع
ریاستی خبریں

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
Next Post
آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

12 گھنٹے ago
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem