• Home
منگل, اگست 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اوڈیشہ کے بالاسور میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد کرفیو نافذ

حساس علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل۔ پولیس کی اضافی نفری تعینات

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2024
in قومی خبریں
0
اوڈیشہ کے بالاسور میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد کرفیو نافذ

بالاسور: اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے انتظامیہ نے یہ قدم پیر کو دو کمیونٹیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر تصادم کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے حساس علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے اور شورش زدہ علاقوں میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ مقامی ایم پی پرتاپ سارنگی اور مقامی ایم ایل اے مانس دتہ نے کل رات سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ساگاریکا ناتھ کے ساتھ میٹنگ کی جس کے بعد شہر میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کی موجودگی کے باوجود شہر کے کچھ دوسرے حصوں میں تشدد بڑھ گیا، خاص طور پر پاترپاڑا گاؤں میں۔ ذرائع نے بتایا کہ ہجوم نے مبینہ طور پر ایک عبادت گاہ اور کچھ دکانوں کو نقصان پہنچایا۔
شرپسندوں نے ایک مکان کو بھی آگ لگا دی تاہم کچھ دیر بعد فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا۔ رات کے وقت شہر کے کچھ حساس علاقوں سے پتھراؤ کے چھٹپٹ واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔صورتحال پر قابو پانے کے لیے دیگر اضلاع سے سیکیورٹی فورسز کو طلب کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے تمام دکانیں، کاروباری ادارے، دیگر ادارے اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا۔ ہنگامی خدمات، خاص طور پر طبی خدمات، کھلی رہیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

آسام کی حتمی این آر سی میں شامل 3 کروڑ سے زائد شہری 6 سال بعد بھی قومی شناختی کارڈ سے محروم

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
پی ایم اور وزیر داخلہ کی خاموشی ملک کے لیے ٹھیک نہیں-کانگریس
قومی خبریں

پی ایم اور وزیر داخلہ کی خاموشی ملک کے لیے ٹھیک نہیں-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
پارلیمنٹ احاطہ میں امت شاہ کے خلاف اپوزیشن کا دھرنا و مظاہرہ جاری
قومی خبریں

پارلیمنٹ احاطہ میں امت شاہ کے خلاف اپوزیشن کا دھرنا و مظاہرہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد
قومی خبریں

جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ
قومی خبریں

"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2026
Next Post
نیٹ پیپر لیک معاملے میں مودی کی خاموشی پرراہل کا اظہارحیرت

نیٹ پیپر لیک معاملے میں مودی کی خاموشی پرراہل کا اظہارحیرت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی  – سو سے زائد افراد ہلاک

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی – سو سے زائد افراد ہلاک

51 منٹس ago
رانچی میں جے پی ایس سی-جے ایس ایس سی امتحان تنازعہ کو لے کر طلبہ کا احتجاج جاری

رانچی میں جے پی ایس سی-جے ایس ایس سی امتحان تنازعہ کو لے کر طلبہ کا احتجاج جاری

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem