• Home
منگل, ستمبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار

مودی حکومت کی بدنیتی اور غیر قانونی طریقے سے کی گئی کارروائی پوری طرح بے نقاب -کانگریس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
in قومی خبریں
0
نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار

دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی اس شکایت کا نوٹس لینے سے انکار کر دیا ہے، جس میں منی لانڈرنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ دہلے کے راؤز ایونیو کورٹ کے خصوصی جج وشال گوگنے نے نیشنل ہیرالڈ معاملہ میں ای ڈی کی اس شکایت کا نوٹس لینے سے انکار کر دیا جو اس نے پری وینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) 2002 کی دفعہ 44 اور 45 کے تحت درج کی تھی۔

عدالت نے کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈہ) انفورسمنٹ کیس انفارمیشن رپورٹ (ای سی آئی آر) درج نہیں کر سکتی اور نہ ہی بغیر ایف آئی آر کے منی لانڈرنگ معاملے کی تحقیقات شروع کی جا سکتی ہے۔ انفورسمنٹ کیس انفارمیشن رپورٹ ای ڈی کا ایک اندرونی دستاویز ہوتا ہے، جو پولیس ایف آئی آر جیسا ہوتا ہے، جسے ہندوستان کے پی ایم ایل اے ایکٹ کے تحت منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کرنے کے لیے رجسٹر کیا جاتا ہے۔

غور طلب ہے کہ ای ڈی نے کانگریس لیڈر سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور دیگر کے خلاف بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی ذاتی شکایت کی بنیاد پر تحقیقات شروع کی تھی۔ واضح رہے کہ موجودہ مودی حکومت نے 2019 میں پی ایم ایل اے ایکٹ میں ترمیم کرتے ہوئے ایجنسیوں کو ذاتی شکایات کی بنیاد پر تحقیقات کرنے کا اختیار دے دیا تھا۔ لیکن عدالت نے کہا  کہ نیشنل ہیرالڈ کا معاملہ پہلے سے ہی درج ہے اور اس میں کوئی ایف آئی آر بھی نہیں ہے، ساتھ ہی کسی بھی مجاز ایجنسی کی طرف سے کوئی شکایت بھی درج نہیں ہوئی ہے۔ اس کمی کو دور کرنے کے لیے اور پہلے کے معاملہ کو مضبوط کرنے کے لیے ای ڈی نے 2025 میں مبینہ دھوکہ دہی کے لیے ایک نئی ایف آئی آر درج کی، جسے کمزور مانا جا رہا تھا۔

ای ڈی کی تاریخ میں نیشنل ہیرالڈ کیس پہلا ایسا معاملہ بتایا جا رہا ہے، جس میں ایجنسی نے بغیر کسی ایف آئی آر کے صرف ایک نجی شکایت پر منی لانڈرنگ کی جانچ شروع کی۔ ای ڈی نے دراصل 14 جنوری 2015 کے اپنے ہی ’ٹیکنیکل سرکولر نمبر 01/2015‘ کو نظر انداز کیا، جس میں واضح طور پر کہا گیا تھا کہ ’’ای سی آئی آر درج کرنے کے لیے، سی آر پی سی کی دفعہ 154 کے تحت ایف آئی آر اور سی آر پی سی کی ہی دفعہ 157 کے تحت اسے مجسٹریٹ کو بھیجنا ضروری ہے۔‘‘ اس وقت کے ای ڈی ڈائریکٹر نے مبینہ طور پر غلط کام کا کوئی ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے مقدمہ چلانے کی منظوری دینے سے انکار کر دیا تھا۔ لیکن حکومت نے ان کا تبادلہ کر دیا اور اگلے ڈائریکٹر نے مقدمہ چلانے کی منظوری دے کر حکومت کی بات مان لی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

11 گھنٹے ago
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार