• Home
اتوار, اکتوبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی اہم شخصیات کو پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

الیکشن کمشنر ایس ایس سندھو، وزیر خارجہ ایس جے شنکر، خارجہ سکریٹری وکرم مسریسیبی کے چیئرمین توہین کانت پانڈے، وزیر اعظم کے پرنسپل سائنٹفک ایڈوائزر اجے سوددیگر اہم شخصیات میں شامل 

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹسوں کی فہرست میں کئی اہم سیاسی شخصیات کے ساتھ موجودہ اور ریٹائرڈ اعلیٰ افسران کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔ ان میں الیکشن کمشنر ایس ایس سندھو، وزیر خارجہ ایس جے شنکر، خارجہ سکریٹری وکرم مسری اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن آڈوانی شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ایس ایس سندھو کو ووٹر ریکارڈ میں نام کی اسپیلنگ کے فرق کی بنیاد پر نوٹس جاری کیا گیا ہے، جبکہ وکرم مسری سمیت بعض دیگر افراد کے نام گزشتہ ایس آئی آر کے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے کی وجہ سے نوٹس فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔ جے شنکر اور ان کی اہلیہ کے ایس جے شنکر کے نام بھی نوٹس حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔

نوٹس پانے والی دیگر اہم شخصیات میں سیبی کے چیئرمین توہین کانت پانڈے، وزیر اعظم کے پرنسپل سائنٹفک ایڈوائزر اجے سود، صحت سکریٹری پنیہ سلیلا، محکمہ ماہی پروری کے سکریٹری ابھلاشیا لکھی، ان کی اہلیہ سُکتی لکھی، فوڈ سکریٹری رجت کمار مشرا اور لینڈ ریسورسز سکریٹری نریندر بھوشن شامل ہیں۔ سابق افسران میں سابق سی اے جی سنجے مورتی، نیتی آیوگ کے سابق نائب چیئرمین اروند پنگڑھیا، یو جی سی کے چیئرمین ایم جگدیش کمار، سابق سکریٹری الکا اپادھیائے، روہت کمار سنگھ، نیّنا سنگھ، گری دھر ارمانے اور لینا نندن کے نام بھی شامل ہیں۔

سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن آڈوانی کو بھی نوٹس بھیجے جانے کی اطلاع ہے۔ ان کا نام 2002 کے پرانے ووٹر ریکارڈ سے میپ نہ ہونے کی وجہ سے نشان زد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کپل سبل اور کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی کے نام بھی نوٹس فہرست میں شامل ہیں۔

دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی ایس آئی آر کے تحت نوٹس پانے والوں میں شامل ہیں۔ کیجریوال، ان کی اہلیہ، بیٹے اور والدین سمیت خاندان کے پانچ افراد کو ’ان ایپڈ ود لاسٹ ایس آئی آر‘ زمرے میں نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق زیادہ تر افسران کے سرکاری مکانات موتی باغ علاقے میں ہیں، جو دہلی کینٹ اسمبلی حلقے کا حصہ ہے۔ اس بوتھ کے 593 ووٹروں کو نوٹس بھیجے گئے ہیں۔ اس عمل کے دوران ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے جس میں وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے سابق رکن ببیك دیبرائے کا نام بھی نوٹس فہرست میں شامل ہے، حالاں کہ ان کا 2024 میں انتقال ہو چکا تھا۔

دہلی میں ایس آئی آر کے دوران مجموعی طور پر تقریباً 47 لاکھ نام ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج کیے گئے، جبکہ 33 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کو مختلف وجوہات کی بنیاد پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ نوٹس پانے والے ووٹروں کو متعلقہ انتخابی افسر کے سامنے پیش ہو کر اپنے ووٹر ہونے کا دعویٰ اور ضروری دستاویزات پیش کرنا ہوں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی
قومی خبریں

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
Next Post
مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

4 گھنٹے ago
جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार