• Home
اتوار, ستمبر 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو بھی ان کے والدین کی عمر سے متعلق تضاد کا حوالہ دیتے ہوئے نوٹس بھیجا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس
\دہلی میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی ’ایس آئی آر‘ کے تحت سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور ان کے خاندان کے 4 افراد سمیت تقریباً 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ یہ نوٹس ان ووٹرس کے زمرے میں آتے ہیں جن کا گزشتہ ایس آئی آر سے میپ نہیں ہو سکا، یعنی ان کی معلومات گزشتہ ایس آئی آر کے دوران تیار کی گئی ووٹر لسٹ سے ملائی نہیں جا سکیں۔ علاوہ ازیں بی ایل او کی جانب سے گھر گھر جا کر کیے گئے تصدیق کے عمل کے دوران ’اے ایس ڈی ڈی‘ (غیر حاضر، منتقل شدہ، فوت شدہ اور ڈپلیکیٹ) زمرے کے تحت 47,56,722 ووٹرس کی شناخت کی گئی ہے۔

انتخابی حکام کے مطابق اروند کیجریوال کے علاوہ ان کی اہلیہ سنیتا کیجریوال، والد گووند رام کیجریوال، والدہ گیتا دیوی اور بیٹے پلکت کیجریوال کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ وہیں دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو بھی ان کے والدین کی عمر سے متعلق تضاد کا حوالہ دیتے ہوئے نوٹس بھیجا گیا ہے۔

دہلی چیف الیکٹورل افسر کے دفتر کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق اب تک 31 لاکھ 63 ہزار 930 نوٹس تیار کیے جا چکے ہیں اور انہیں متعلقہ ووٹرس تک پہنچایا جا رہا ہے۔ یہ نوٹس ان ووٹرس کو جاری کیے گئے ہیں جن کا گزشتہ ایس آئی آر کی ووٹر لسٹ سے لنک نہیں ہو سکا ہے یا لنکنگ میں منطقی تضادات پائے گئے ہیں۔ ایس آئی آر کے تحت دہلی کی مسودہ ووٹر لسٹ 31 اگست 2026 کو شائع کی جا چکی ہے۔ مسودہ ووٹر لسٹ میں مجموعی طور پر 97 لاکھ 53 ہزار 577 ووٹرس ہیں۔ ان میں 49 لاکھ 88 ہزار 993 مرد، 47 لاکھ 64 ہزار 137 خواتین اور 447 تھرڈ جینڈر ووٹرس شامل ہیں۔

بی ایل او کی جانب سے گھر گھر جا کر کیے گئے تصدیقی عمل کے دوران 47 لاکھ 56 ہزار 722 ووٹروں کو غیر حاضر، منتقل شدہ، فوت شدہ اور ڈپلیکیٹ یعنی ’اے ایس ڈی ڈی‘ زمرہ میں نشان زد کیا گیا ہے۔ ان میں 43 لاکھ 32 ہزار 775 مستقل طور پر منتقل شدہ اور غیر حاضر یا دیگر زمرے میں شامل ووٹرس ہیں، جبکہ 2 لاکھ 82 ہزار 412 فوت شدہ ووٹرس اور 1 لاکھ 41 ہزار 535 ووٹرس ایک سے زیادہ مقامات پر درج یا ڈپلیکیٹ پائے گئے ہیں۔ انتخابی حکام نے واضح کیا ہے کہ مسودہ ووٹر لسٹ میں نام نہ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ووٹر نااہل ہے یا اس کا نام حذف کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ اہل افراد مقررہ طریقۂ کار پر عمل کرتے ہوئے اپنا دعویٰ پیش کر سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری
قومی خبریں

مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پٹرول پمپوں پر نقد ادائیگی کے لگے پوسٹر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
پٹنہ ڈی ایم کے بعد چیف سکریٹری عامرسبحانی ڈینگوکے شکار
قومی خبریں

ڈینگو کے خلاف ہندوستان کی پہلی ویکسین منظور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں - امریکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

6 گھنٹے ago
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی اہم شخصیات کو پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार