• Home
بدھ, ستمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

رکن اسمبلی سیدہ خاتون کی مندر میں منعقدکتھا میں شرکت پر ہنگامہ

پنچایت کے چیئرمین کی قیادت میں مندر کو گنگا کے پانی سےمنتر پڑھ کر شدھ کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2023
in ریاستی خبریں
0
رکن اسمبلی سیدہ خاتون کی مندر میں منعقدکتھا میں شرکت پر ہنگامہ

سدھارتھ نگر(یوپی): اتر پردیش کے سدھارتھ نگر ضلع میں واقع سمے ماتا مندر میں منعقد یگیہ اور کتھا میں سماجوادی پارٹی کی رکن اسمبلی سیدہ خاتون کی شرکت کے سبب ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ قصبہ کے چیئرمین دھرم راج نے کہا ہے کہ چونکہ سیدہ خاتون مسلمان ہیں اور گوشت خور ہیں اس لیے ان کی آمد سے مندر ناپاک ہو گیا ہے۔خبر کے مطابق بڑھنی چافا نگر پنچایت کے چیئرمین دھرم راج ورما کی قیادت میں مندر کو گنگا کے پانی سے سیراب کیا گیا اور منتر پڑھ کر اسے پاک (شدھ) کیا گیا۔اس مسئلہ نے سیاست کو گرما دیا ہے۔
چیئرمین دھرم راج ورما نے کہا کہ کچھ لوگوں نے سیدہ خاتون کو یہاں مدعو کر لیا تھا چونکہ وہ مسلمان ہیں اور گوشت کھاتی ہیں اس لیے ان کا مندر جانا مناسب نہیں تھا،اس لئے مقدس مقام کے ناپاک ہونے کے سبب اس کا شدھی کرن کرایا گیا۔ اب یہ جگہ مکمل طور پر پاک گئی ہے۔ڈومریا گنج کے پولیس سرکل آفیسر سوجیت کمار رائے کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں نہ تو کوئی درخواست موصول ہوئی ہے اور نہ ہی کسی نے شکایت کی ہے۔ شکایت موصول ہوئی تو مزید کارروائی کی جائے گی۔وہیں ڈومریا گنج اسمبلی حلقہ سے ایس پی کی ایم ایل اے سیدہ خاتون نے کہا کہ ہمیں ’بلوا سمے ماتا‘ کے مقام پر منعقد مذہبی پروگرام میں مدعو کیا گیا تھا۔ آرگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے ہمیں بھی نوازا گیا۔ میں ایم ایل اے ہوں تمام مذاہب کا احترام کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی۔ میرا جو کام ہے میں کرتی ہوں۔ برے لوگوں کی حرکتوں کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار
ریاستی خبریں

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
دربھنگہ میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں2742.04 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

3 گھنٹے ago
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार