• Home
جمعرات, نومبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مہاراشٹر بجلی ٹنڈر معاملہ پر کانگریس کا تلخ تبصرہ

کہا : اس معاہدہ سے ریاستی عوام پر 25 سال میں تقریباً 52 ہزار کروڑ روپے کا اضافی بوجھ آئے گا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
in ریاستی خبریں
0
قابل اعتماد، سستی اور پائیدار توانائی فراہم کرانے کا مقصد حاصل

مہاراشٹر میں بجلی کا ایک پروجیکٹ گوتم اڈانی کی کمپنی ’پاور پلس ٹریڈنگ سالیوشنز‘ کو ملنے کے بعد ایک ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ مہاراشٹر حکومت کے ساتھ ہوئے اس معاہدہ پر ٹنڈر بھرنے والی کئی کمپنیوں نے اعتراض ظاہر کیا ہے، اور اب اپوزیشن پارٹی کانگریس نے بھی ان کی حمایت میں آواز بلند کی ہے۔مہاراشٹر بجلی ٹنڈر معاملہ پر انگریزی نیوز پورٹل ’اسکرول ڈاٹ اِن‘ نے ایک تحقیقاتی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اڈانی کی ایک بجلی کمپنی سے اڈانی کی ہی دوسری کمپنی بجلی خریداری کرے گی اور پھر وہ مہاراشٹر حکومت کو فروخت کرے گی۔ اس رپورٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ ’’مہاراشٹر حکومت نے بجلی کا ٹنڈر نکالا۔ شرط تھی کہ جو بھی کمپنی ٹنڈر جیتے گی، اسے اڈانی سے ہی شمسی توانائی کی خریداری کرنی ہوگی۔

کانگریس نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ اڈانی کی کمپنی سے شمسی توانائی خریدنے کی شرط پر باقی کمپنیوں نے اعتراض ظاہر کیا اور دلیل دی کہ اس ٹنڈر کے لیے اڈانی کی ایک کمپنی خود بھی ٹنڈر بھر رہی ہے، اس لیے یہ ’کنفلکٹ آف انٹریسٹ‘ ہے۔ کانگریس کے مطابق کمپنیوں نے کہا کہ ہمیں اڈانی سولر پلانٹ کا ڈاٹا دیا جائے، تاکہ ہم درست قیمت لگا سکیں۔ لیکن حکومت نے ڈاٹا نہیں دیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ اڈانی کی کمپنی ٹنڈر جیت گئی۔

مذکورہ بالا حقائق سامنے رکھنے کے بعد کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’نریندر مودی ٹنڈر میں شرطیں ہی ایسی رکھواتے ہیں تاکہ فائدہ صرف ان کے دوست اڈانی کا ہو۔‘‘ ساتھ ہی یہ بھی لکھا کہ ’’مودی کا بس چلے تو پورا ملک ہی اڈانی کو سونپ دیں، کیونکہ اڈانی تو ان کی آنکھوں کا تارا ہے۔ نریندر مودی کا فنڈا یہی ہے کہ عوام جیے یا مرے، دوست کی تجوری بھرنی چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں خون کی کمی کا  بحران سنگین
ریاستی خبریں

گجرات میں خون کی کمی کا بحران سنگین

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ
بہار

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
دوسرے مرحلے کے تحت 88سیٹوں پر پولنگ آج
ریاستی خبریں

دہلی میں ایس آئی آر کے تحت فارم 6 کے 3.16 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جھارکھنڈ میں زیر تعمیر کنویئر بیلٹ کا ڈھانچہ گرنے سے تین مزدور ہلاک
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں زیر تعمیر کنویئر بیلٹ کا ڈھانچہ گرنے سے تین مزدور ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں
بہار

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
Next Post
نوجوانوں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن نوکریاں نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مصر میں ایندھن ٹینکر پلٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 30 افراد جاں بحق

3 منٹس ago
نوجوانوں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن نوکریاں نہیں

نوجوانوں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن نوکریاں نہیں

7 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार