• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

دربھنگہ میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں2742.04 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد

نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد یادواور خزانہ، کمرشیل ٹیکس اور پارلیمانی امور کے وزیر وجے کمار چودھری کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2023
in بہار
0
دربھنگہ میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں2742.04 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد

پٹنہ : بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے 2742.04 کروڑ روپے کی لاگت سے دربھنگہ میڈیکل کالج و اسپتال ، دربھنگہ کو دوبارہ تیار کرنے کے منصوبے کے تحت، ہر سال 250 طلباءکے داخلہ کے لئے تعلیمی عمارت اور 2100 بستروں والااسپتال اور گورنمنٹ مہارانی رامیشوری انڈین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، موہن پور، دربھنگہ کا سنگ بنیاد اور 194.08 کروڑ روپے کی لاگت سے 400 بستروں والے سرجیکل بلاک سمیت مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا ۔
وزیر اعلیٰ نے سرجری بلاک میں ‘دیدی کی رسوئی کا بھی ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ نے سرجری بلاک اور ڈلیوری روم کا معائنہ کیا۔اسپتال کے احاطے کے معائنہ کے دوران وزیراعلی نے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تعمیراتی کام اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے کیا جائے کہ بارش کے موسم میں بھی یہاں پانی جمع نہ ہو۔ ڈرنیج سسٹم کو بہتر کریں تاکہ پانی کی نکاسی میں کوئی پریشانی نہ ہو۔
کل2100 بستروں والے اسپتال اور گورنمنٹ مہارانی رامیشوری انڈین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے، اس کی تعمیر کا کام جلد از جلد شروع کریں۔ جب اس کا تعمیراتی کام شروع ہو جائے گا تو ہم اسے دیکھنے کے لیے دوبارہ یہاں آئیں گے۔ تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد لوگوں کو علاج ومعالجے میں کافی سہولت ملے گی۔ جب ہم رکن پارلیمنٹ تھے اور جب بھی باہر جاتے تھے تو ہمیں ہر جگہ پی ایم سی ایچ اور ڈی ایم سی ایچ کے ڈاکٹر ملتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دربھنگہ میں ایمس قائم کرنے کے لیے شوبھن بہت اچھی جگہ ہے جس کی ہم نے نشاندہی کی ہے۔ آمدورفت کےلیے بہتر رابطہ ہے، جہاں لوگ آسانی سے پہنچ سکتے ہیں۔ شوبھن میں ایمس کی تعمیر سے دربھنگہ شہرکی بھی توسیع ہوگی۔
اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر صحت تیجسوی پرساد یادو، خزانہ، کمرشیل ٹیکس اور پارلیمانی امور کے وزیر وجے کمار چودھری، آبی وسائل و اطلاعات اور رابطہ عامہ کے وزیر سنجے کمار جھا، عمارت تعمیرات کے وزیر اشوک چودھری، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے وزیر للت کمار یادو، رکن اسمبلی سنجے سراوگی،رکن اسمبلی ششی بھوشن ہزاری، رکن اسمبلی ونے کمار چودھری، سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی، سابق رکن قانون ساز کونسل دلیپ چودھری، محکمہ صحت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری۔ مسٹر پرتیے امرت، وزیر اعلی کے سکریٹری مسٹر انوپم کمار، دربھنگہ ڈویژن کے کمشنر ڈاکٹر منیش کمار، دربھنگہ زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس ونے کمار، دربھنگہ کے ڈی ایم مسٹر راجیو روشن سمیت دیگر سینئر افسران اور دربھنگہ میڈیکل کالج اور ہسپتال کے ڈاکٹر، عملہ اور دیگر معززین موجود تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر
بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
Next Post
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گجرات کے وڈودرا میں گمبھيرا پل حادثے میں اب تک 19 افراد ہلاک

9 گھنٹے ago
قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش  میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार