• Home
منگل, ستمبر 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوے کے سیلاب کاقہر! 52 ہلاک، 17 لاپتہ

قدرتی آفات کے سبب3,000 سے زیادہ افراد اپنا گھر بار چھوڑنے اور محفوظ مقامات پر پناہ لینے پر مجبور

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2024
in عالمی خبریں
0
انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوے کے سیلاب کاقہر! 52 ہلاک، 17 لاپتہ

جکارتہ: انڈونیشیا کے مغربی سماترہ صوبے میں ٹھنڈے لاوے کے سیلاب سے 52 افراد ہلاک اور 17 لاپتہ ہیں۔مقامی ڈیزاسٹر ایجنسی کے ایک سینئر اہلکار نے آج یہ معلومات دی۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور مٹیگیشن ایجنسی کے بحالی اور تعمیر نو کے یونٹ کے سربراہ الہام وہاب نے کہا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام آج دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ آپریشن میں مدد کے لیے جائے وقوعہ پر بھاری مشینری کے آلات کو تعینات کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب ملنے والی لاشوں کی تعداد 52 ہے اور لاپتہ افراد کی تعداد 17 ہے۔ یہ اعداد و شمار بدلتے رہیں گے۔ "لوگ اپنے خاندان کے لاپتہ افراد کی رپورٹ دیتے رہیں گے۔
وہاب نے کہا کہ ہنگامی امدادی کوششوں کے بعد تعمیر نو اور بحالی کا پروگرام جاری کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ماہرین اس بات پر غور کریں گے کہ کیا خطرناک علاقوں میں رہنے والے باشندوں کو منتقل کرنا ضروری ہے، جیسے کہ دریاؤں کے کناروں پر جن کا اوپری راستہ مارپی آتش فشاں اور سنگلانگ آتش فشاں کی ڈھلان پر ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اینڈ مٹیگیشن ایجنسی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سہاریانتو کے مطابق قدرتی آفات کے سبب3,000 سے زیادہ افراد اپنا گھر بار چھوڑنے اور محفوظ مقامات پر پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
وہ ویڈیو کال پر کپڑے اتارنے پر مجبور کرتا تھا۔ریوناسے متعلق نیا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

9 گھنٹے ago
نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی  بھی آج ہی ہوگی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार