• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں نالے سے سونم کا پستول برآمد

یہ وہی پستول ہے جس کو ملزمان نے راجہ رگھوونشی کو مارنے کے لیے خریدا تھا

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2025
in قومی خبریں
0
راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں نالے سے سونم کا پستول برآمد

اندور :راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں پولیس کو 25 جون کی صبح اندور میں نالے سے ملزمہ سونم رگھوونشی کا لیپ ٹاپ ملا ہے۔ گزشتہ 2 دنوں سے پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم سونم رگھوونشی کا لیپ ٹاپ تلاش کر رہی تھی۔ ساتھ ہی اولڈ پلاسیا کے پاس نالے میں تلاشی کے دوران پولیس کو ایک پستول بھی ملا۔ یہ وہی پستول ہے جس کو ملزمان نے راجہ رگھوونشی کو مارنے کے لیے خریدا تھا۔

ہندی نیوز پورٹل ’ٹی وی 9 بھارت ورش‘ پر شائع خبر کے مطابق اندور میں آج صبح سے ایک نالے میں لیپ ٹاپ کی تلاش کی جا رہی تھی۔ یہاں ملزم شلوم کی مدد سے پولیس نے اس لیپ ٹاپ کو نالے سے نکالا۔ شلوم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ وہی لیپ ٹاپ ہے جسے اس نے نالے میں پھینکا تھا۔ دوسری جانب دوپہر 2:30 بجے کرائم برانچ تھانہ شیلانگ ایس آئی ٹی نے تینوں ملزمان (لوکیندر، شلوم اور بلو) کو آمنے سامنے لایا۔ پہلے ملزم لوکیندر اور شلوم سے پوچھ تاچھ ہوئی، اور پھر اس کے بعد چوکیدار بلو سے بھی گہری پوچھ تاچھ کی گئی۔ راجہ رگھوونشی کی سونے کی چین اور منگل سوتر کے بارے میں اب تک کچھ پتہ نہیں چل پایا ہے۔ اس بیگ کے بارے میں بھی پتہ نہیں چل پایا ہے جس میں 5 لاکھ روپے تھے۔

واضح ہو کہ راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں حال ہی میں لوکیندر سنگھ تومر، پراپرٹی ڈیلر شلوم جیمس اور سیکورٹی گارڈ بلویر کی گرفتاری ہوئی تھی، جن پر ثبوت چھپانے اور سونم کو پناہ دینے کا الزام ہے۔ اس کے علاہ سونم کی قریبی دوست الکا کا بھی نام سامنے آیا ہے، جس کی وجہ سے تحقیقات میں نیا سسپنس پیدا ہو گیا ہے۔راجہ رگھوونشی کے بھائی وپن رگھوونشی نے دعویٰ کیا ہے کہ سونم اور راج کشواہا صرف مہرے ہیں، اصل سازش کرنے والا ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔ ساتھ ہی راجہ رگھوونشی کے اہل خانہ نے سونم اور راج کا نارکو ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کیا تھا، جسے پولیس نے یہ کہتے ہوئے نامنظور کر دیا تھا کہ ملزمان کو سزا دلانے کے لیے ان کے پاس کافی ثبوت ہیں، ایسے میں نارکو ٹیسٹ کی ضرورت نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال
قومی خبریں

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
Next Post
خاتون پولیس اہلکار سے چھیڑ چھاڑ ‘  کانگریس کا بی جے پی پر حملہ

خاتون پولیس اہلکار سے چھیڑ چھاڑ ' کانگریس کا بی جے پی پر حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

9 گھنٹے ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार