• Home
جمعہ, جولائی 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

این ایس یو آئی کے قومی صدرورون چودھری نے کہا:دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا ڈوسو انتخاب میں کود پڑی ہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
in قومی خبریں
0
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کے ذاکر حسین کالج میں ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل طلبہ کے 2 گروپوں کے درمیان لڑائی ہو گئی۔ این ایس یو آئی کے قومی صدر ورون چودھری نے اتوار (14 ستمبر) کو اس پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا پر دخل اندازی کا الزام عائد کیا ہے۔ ورون چودھری نے کہا کہ ’’بی جے پی کو اس انتخاب میں شکست کا خوف ستا رہا ہے، اس لیے وہ دھمکیاں دے رہے ہیں۔‘‘

واضح ہو کہ ذاکر حسین کالج میں طلبہ کے 2 گروپ کے درمیان مار پیٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ واقعہ اس قدر سنگین ہو گیا کہ کملا مارکیٹ تھانہ میں شکایت درج کرائی گئی۔ اس معاملہ کو لے کر این ایس یو آئی کے صدر ورون چودھری نے کہا کہ ’’دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا ڈوسو انتخاب میں کود پڑی ہیں۔ انہیں اے بی وی پی کی شکست اور این ایس یو آئی کی جیت کا خوف ستا رہا ہے۔ اس لیے وہ بیچ میں آ گئی ہیں۔ اے بی وی پی کے لوگ ڈر رہے ہیں، اس لیے وہ دھمکی دے رہے ہیں۔ این ایس یو آئی ڈرنے والی نہیں ہے۔ اس بار ہم تمام سیٹوں پر جیت حاصل کریں گے۔

این ایس یو آئی صدر نے یونیورسٹی انتظامیہ کو بھی نشانہ بنایا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ وزیر اعلیٰ کے اشارے پر ڈی یو انتظامیہ این ایس یو آئی کے امیدواروں کو پریشان کر رہی ہے۔ شو کاز نوٹس جاری کر کے ان کی نامزدگی منسوخ کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے دہلی پولیس سے بغیر کسی دباؤ میں آئے منصفانہ تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔ ورون چودھری نے دعویٰ کیا کہ ’’یہ انتخاب طلبہ کے اتحاد کی علامت بن جائے گا۔ ہم آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘‘

ورون چودھری نے ہندوستان-پاکستان کرکٹ میچ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’پہلگام دہشت گردانہ حملہ کو ایک سال بھی نہیں ہوا ہے، وزیر اعظم نے آپریشن سندور چلایا تھا۔ پھر بھی ہندوستان-پاکستان میچ ہو رہا ہے۔ یہ غلط ہے، امت شاہ کہاں گئے جو بولتے تھے میں ساتھ ہوں؟‘‘ ساتھ ہی ورون چودھری نے شرط رکھا کہ ’’ہندوستان-پاکستان میچ تبھی ہو سکتا ہے، جب پاکستان کے وزیر اعظم میڈیا کے سامنے معافی مانگیں۔‘‘ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ’آپریشن سندور‘ کے دوران عائد کی گئی پابندیاں کرکٹ پر بھی نافذ ہونی چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2026
بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک
قومی خبریں

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا
قومی خبریں

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

نیٹ یوجی امتحان کے نظام میں تبدیلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی سفارش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

بہار، مدھیہ پردیش اور گجرات کی 3 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر میں ملازمت کے لیے کئی لوگوں نے دی رشوت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
Next Post
تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ  اسلم شیخ  جاں بحق

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ اسلم شیخ جاں بحق

6 گھنٹے ago
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem