• Home
منگل, ستمبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

دہلی کے دھولا کواں علاقے میں دہلی کینٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب پیش آیاحادثہ - بیوی شدید زخمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
in قومی خبریں
0
تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک
دہلی میں اتوار یعنی 14 ستمبر کو ایک تیز رفتار بی ایم ڈبلو کار نے ایک موٹر سائیکل سوار جوڑے کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔  تصادم کے بعد موٹر سائیکل  سینٹرل  توازن کھو کر بائیں طرف جانے والی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ یہ حادثہ دہلی کے دھولا کواں علاقے میں دہلی کینٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ اس حادثے میں موٹر سائیکل سوار کی موت ہو گئی، جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہو گئی۔

 نیوز پورٹل ’اے بی پی‘کی خبر کے مطابق کے مطابق، مرنے والے شخص کی شناخت ہری نگر کے رہنے والے نوجوت سنگھ کے طور پر کی گئی ہے، جو حکومت ہند کی وزارت خزانہ میں ڈپٹی سکریٹری کے طور پر کام کر رہا تھا۔ نوجوت سنگھ اتوار  یعنی14 ستمبر کو اپنی بیوی کے ساتھ بائیک پر بنگلہ صاحب گرودوارہ سے گھر واپس آ رہا تھا۔ دریں اثناء دھولہ کوان علاقہ میں ایک تیز رفتار بی ایم ڈبلو کار نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے بعد زخمی جوڑے کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے زخمی نوجوت سنگھ کو مردہ قرار دے دیا۔ ساتھ ہی ان کی اہلیہ کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے، جن کا علاج جاری ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق جس بی ایم ڈبلو  کار نے موٹر سائیکل سوار جوڑے کو ٹکر ماری اسے گروگرام کی رہائشی ایک خاتون چلا رہی تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم خاتون کا شوہر ایک کاروباری ہے۔ اس سڑک حادثے میں ملزم خاتون اور اس کا شوہر بھی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس خوفناک سڑک حادثے کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے اور قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اسی دوران ایف ایس ایل کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ۔ پولیس نے حادثے کے بعد سڑک پر الٹنے والی بی ایم ڈبلو کار اور ڈیوائیڈر کے قریب سے ملنے والی موٹر سائیکل کو بھی قبضے میں لے لیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت

56 منٹس ago
وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार