• Home
جمعرات, جولائی 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home aaa

نوح کے میوات میں شوبھا یاترا کے دوران دو گروپوں میں تصادم

دونوں ہی جانب سے پتھر بازی -کئی گاڑیاں نذرِ آتش۔ پورے علاقے میں دہشت جیسے حالات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2023
in aaa
0
نوح کے میوات میں شوبھا یاترا کے دوران دو گروپوں میں تصادم

نوح: نوح کے میوات میں شوبھا یاترا کے دوران دو گروپ آمنے سامنے آ گئے اور دونوں میں تصادم ہو گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کئی راؤنڈ گولیاں بھی چلیں اور متعدد گاڑیوں کے ساتھ توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ اس تصادم میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جنھیں علاج کے لیے فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تصادم کے دوران مشتعل لوگوں نے کئی گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیا۔ اس کے بعد پورے علاقے میں دہشت جیسے حالات بن گئے۔ کشیدگی کو دیکھتے ہوئے کثیر تعداد میں پولیس فورس کی تعیناتی کی گئی ہے۔ موقع پر پہنچی پولیس فورس حالات کو قابو میں کرنے کی لگاتار کوششیں کر رہی ہے۔
ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برج منڈل یاترا (شوبھا یاترا) جب شیو مندر کے پاس پہنچی تو وہاں پر دو گروپوں کے درمیان ہنگامہ شروع ہو گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کرناٹک میں سدارمیا حکومت کے ذریعے پیش2023 -2024  کےبجٹ میں 3.27 لاکھ کروڑ روپے مختص
aaa

کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کابل گورنرنے صدر کو بھیجا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر
aaa

ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2025
سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم
aaa

سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2024
جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب انجام پذیر-اب نتیجے کا انتظار
aaa

جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب انجام پذیر-اب نتیجے کا انتظار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2024
شکھر دھون کا بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
aaa

شکھر دھون کا بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2024
یوم پیدائش کے موقع پر راجیو گاندھی کوراہل گاندھی کاخراج عقیدت
aaa

یوم پیدائش کے موقع پر راجیو گاندھی کوراہل گاندھی کاخراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2024
Next Post
راہل گاندھی دہلی میں سبزی اور پھل بیچنے والوں سے ملے

راہل گاندھی دہلی میں سبزی اور پھل بیچنے والوں سے ملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

ڈابر چیون پراش کے خلاف اشتہار چلانے پر روک

6 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

ہاپوڑ میں دردناک سڑک حادثہ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem