• Home
بدھ, نومبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چندریان-3 کی 23 اگست کوچاند پر لینڈ نگ ہوگی

اِسرو نے چندریان-3 کے ذریعہ کھینچی گئی چاند کی کچھ نئی تصویریں جاری کیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2023
in قومی خبریں
0
چندریان-3 کی 23 اگست کوچاند پر لینڈ نگ ہوگی

نئی دہلی :ہندوستان کا چاند مشن ‘چندریان 3’ چاند کی سطح پر جلد ہی لینڈ کرنے والا ہے۔ اس کے بعد اِسرو ایک نئی تاریخ رقم کر دے گا۔ اِسرو کے مطابق محض دو دن بعد یعنی 23 اگست کو چندریان-3 چاند پر لینڈ کرے گا۔ اس درمیان اِسرو نے چندریان-3 کے ذریعہ کھینچی گئی چاند کی کچھ نئی تصویریں جاری کی ہیں۔ اِسرو نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا ہے کہ چاند کا یہ دور دراز والا علاقہ ہے۔ اسے لینڈر ہزارڈ ڈٹیکشن اور اوائیڈنس کیمرہ (ایل ایچ ڈی اے سی) سے کلک کیا گیا ہے۔ یہ کیمرہ چندریان-3 کے لیے محفوظ لینڈنگ والے علاقے کی تلاش کرے گا۔ جہاں پر کوئی پتھر اور گہرے غار نہیں ہوں گے، اس کی تلاش کی جائے گی۔ اسے ایس اے سی/اِسرو کے ذریعہ تیار کیا گیا ہے۔ ان تصویروں کو 19 اگست 2023 کو کلک کیا گیا ہے۔
چندریان-3 کی براہ راست اسٹریمنگ آپ اِسرو کی آفیشیل ویب سائٹ isro.gov.in پر دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یوٹیوب پر آپ اِسرو کے آفیشیل چینل ‘اِسرو آفیشیل پر دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اِسرو کے فیس بک پیج پر بھی لائیو اسٹریمنگ دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ اسے ٹی وی پر دیکھنا چاہتے ہیں تو دوردرشن نیشنل ٹی وی پر شام 5.27 بجے براہ راست نشریہ دیکھ سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل روس کا چاند مشن لونا-25 چاند کی سطح پر کریش ہو گیا ہے۔ یعنی روس مشن چاند کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔ اس سے یہ امکان بڑھ گیا ہے کہ ہندوستان چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک بن جائے گا۔ لونا-25 کو ہندوستان سے دو دن قبل یعنی 21 اگست کو چاند پر اترنا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

458ریلوے اسٹیشنوں پر ضروری سہولیات کی کمی!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
Next Post
سیکورٹی کے مد نظر ورلڈ کپ کے دومیچوں کی تاریخوں میں تبدیلی کی توقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری

1 گھنٹہ ago
جھارکھنڈ میں زیر تعمیر کنویئر بیلٹ کا ڈھانچہ گرنے سے تین مزدور ہلاک

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार