• Home
ہفتہ, مارچ 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چندریان-3 کا چاند کی طرف سفر شروع 

ایل وی ایم 3-ایم 4 راکیٹ نے چندریان 3 کو آربٹ میں نصب کر دیا-مودی نے پیش کی نیک خواہشات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2023
in قومی خبریں
0
چندریان-3   کا چاند کی طرف سفر شروع 

شری ہری کوٹا : کروڑوں ہندوستانیوں کی نظر آج چندریان-3 یعنی ہندوستان کے تیسرے چاند مشن کی لانچنگ پر مرکوز تھی۔ ٹھیک 2.35 بجے شری ہری کوٹا کے ستیش دھون خلائی مرکز سے چندریان-3 کی کامیاب لانچنگ ہوئی اور پھر ستیش دھون خلائی مرکز میں جشن کا دور شروع ہو گیا۔ ہندوستان کے تیسرے چاند مشن کا آغاز انتہائی کامیاب ہوا ہے اور اِسرو چیف ایس سومناتھ کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق ایل وی ایم 3-ایم 4 چندریان-3 کی کامیاب لانچنگ کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے سائنسدانوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہے۔ اس وقت پی ایم مودی فرانس میں ہیں اور انھوں نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’چندریان-3 نے ہندوستان کے خلائی سفر میں ایک نیا باب لکھا ہے۔ یہ ہر ہندوستان کے خوابوں اور امیدوں کی اونچی پرواز ہے۔ یہ خاص حصولیابی ہمارے سائنسدانوں کی انتھک محنت و خود سپردگی کا ثبوت ہے۔ میں ان کے جذبے اور صلاحیت کو سلام کرتا ہوں۔راکیٹ نے چندریان 3 کو آربٹ میں نصب کر دیا ہے۔ انھوں نے بتایا ہے کہ چندریان-3 نے تو چاند کی طرف اپنا سفر بھی شروع کر دیا ہے۔

اِسرو کے سابق سائنسداں نمبی نارائن نے بھی چندریان-3 کی کامیاب لانچنگ کے لیے اِسرو ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’میں اِسرو ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں… امید کرتے ہیں کہ ہمارے سامنے ایک بہت ہی کامیاب مشن ہوگا۔‘‘ علاوہ ازیں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، مرکزی وزیر منسکھ منڈاویا، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما، سابق مرکزی وزیر جئے رام رمیش اور دیگر سیاسی و سماجی ہستیوں نے بھی سائنسدانوں کو چندریان-3 کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ آج صبح سے ہی ستیش دھون خلائی مرکز میں کافی ہلچل دیکھنے کو مل رہی تھی۔ چندریان-3 کی لانچنگ کی پوری تیاری ہو چکی تھی اور پورے ملک میں اس کی کامیابی کے لیے لوگ دعائیں کر رہے تھے۔ قبل سے مقررہ وقت 2.35 بجے چندریان-3 کو لانچ کیا گیا، اور اس کے ساتھ ہی سبھی کے چہرے کھِل اٹھے۔ چندریان-3 لانچ ہونے کے بعد بوسٹر اور پے لوڈ کو راکیٹ سے الگ کر دیا گیا، پھر چندریان-3 کا لانچ تیسرے اور آخری مرحلے میں پہنچا جب کرایوجنک انجن اسٹارٹ ہوا اور نچدریان کو لے کر وہ آگے کی طرف بڑھ گیا۔ بعد ازاں مشن ڈائریکٹر ایس موہن کمار نے جانکاری دی کہ چندریان-3 کامیابی کے ساتھ آربٹ میں نصب ہو گیا۔ یعنی چندریان-3 کامیاب لانچنگ کے بعد چاند کے سفر پر آگے بڑھ گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
قومی خبریں

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش
قومی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری
قومی خبریں

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
اقرا حسن نے  آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی
قومی خبریں

ایل پی جی کی قیمتوں پر اقرا حسن کا مرکز پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
Next Post
وزیر اعظم مودی نے فون پرمعلوم کیا سیلاب زدہ دہلی کا حال

وزیر اعظم مودی نے فون پرمعلوم کیا سیلاب زدہ دہلی کا حال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

15 گھنٹے ago
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem