• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایک خاندان جو اورنگ زیب کے مقبرے کی 300سالوں سے دیکھ بھال کر رہا ہے

خاندان کے پرویز احمد نامی شخص نے کہا کہ انہیں اس کے لیے کوئی سرکاری تنخواہ یا الاؤنس نہیں ملتا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2025
in قومی خبریں
0
ایک خاندان جو اورنگ زیب کے مقبرے کی  300سالوں سے دیکھ بھال کر رہا ہے

ممبئی : اورنگ زیب کا نام اس وقت زیر بحث ہے۔ اورنگ زیب کی قبر پر تنازعہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اورنگ زیب نے مہاراج سنبھاجی کو بہت اذیت دینے کے بعد قتل کیا، اس لیے ایسے شخص کی قبر نہیں ہونی چاہیے۔ اورنگ زیب کے مقبرے کو منہدم کرنے کا اعلان وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے بھی کیا ہے۔ دوسری جانب ایک خاندان ہے جو اورنگ زیب کے مقبرے کی کئی سالوں سے دیکھ بھال کر رہا ہے۔مہاراشٹر میں اورنگ آباد کے شہر خلد آباد میں واقع اورنگ زیب کے مقبرے کی دیکھ بھال ایک خاندان گزشتہ 300 سال سے کررہا ہے۔ اسی خاندان کے پرویز احمد نامی شخص نے کہا کہ وہ خاندانی نوکر ہیں۔ وہ کئی نسلوں سے قبرکی دیکھ بھال کا سارا کام دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس کے لیے کوئی سرکاری تنخواہ یا الاؤنس نہیں ملتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے خاندان کو مرکز یا ریاستی حکومت یا وقف سے دیکھ بھال کے لیے کوئی رقم نہیں ملتی ہے۔ اتنے سالوں میں یہاں رہنے والوں کوکوئی یہ کہنے نہیں آیا کہ وہ یہاں نہ رہیں۔ علاقے میں ہمیشہ امن و امان قائم رہا ہے۔ تہواروں پر یہاں مسلم کمیونٹی کے لوگوں کے پروگرام بھی منعقد کیے جاتے ہیں، جن میں لوگوں کی بھیڑ جمع ہوتی ہے۔پرویز احمد نے کہا کہ یہاں آنے والوں کی تعداد زیادہ نہیں ہے۔ لوگ یہاں صرف اجنتا ایلورا غاروںکو دیکھنے آتے ہیں۔ ان میں سے کچھ سیاح یہاں بھی آتے ہیں۔ ایک طرف یہ خاندان 300 سال سے قبر کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔ دوسری طرف اب اورنگ زیب کی قبرکو تباہ کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
Next Post
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

رابڑی دیوی اور تیج پرتاپ ای ڈی کے دفتر میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

9 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार