• Home
اتوار, جون 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

برجیندر سنگھ چودھری بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل

کانگریس میں شامل ہونے کے بعد پریس کانفرنس منعقدکر انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2024
in قومی خبریں
0
برجیندر سنگھ چودھری بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل

نئی دہلی : ہریانہ کی حصار لوک سبھا سیٹ سے ممبر آف پارلیمنٹ برجیندر سنگھ چودھری نے بی جے پی سے استعفیٰ دے کر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ وہ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر پہنچ کر کانگریس میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر کانگریس کے کئی اہم لیڈران موجود تھے۔ ان کے بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے کو بی جے پی کے لیے ایک بڑا جھٹکا بتایا جا رہا ہے۔اس سے قبل بریجندر سنگھ چودھری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ شیئر کرتےہوئے اپنے استعفیٰ کے بارے میں معلومات دی تھی۔ انہوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا تھا کہ ’’میں نے سیاسی وجوہات کی وجہ سے بی جے پی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میں پارٹی، قومی صدر جے پی نڈا، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے حصار سے ممبر پارلیمنٹ کے طور پر خدمت کرنے کا موقع دیا۔
ان کے کانگریس میں شامل ہونے کے بعد ایک پریس کانفرنس کا بھی انعقاد ہوا جس میں انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا گیا۔ واضح رہے کہ بی جے پی سے ان کے مستعفی ہونے کے بارے میں کئی دنوں سے باتیں ہو رہی تھی اور بالآخر انہوں نے اتوار (10 مارچ) کو پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ بریجندر سنگھ سابق مرکزی وزیر چودھری برین سنگھ کے صاحبزادے ہیں۔ 2019 میں انہوں نے جے جے پی کے دشینت چوٹالہ کو شکست دی تھی۔برجیندر سنگھ آئی اے ایس افسر رہ چکے ہیں۔ ان کے والد بریندر سنگھ 2022 تک راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ بریندر سنگھ پانچ بار 1997، 1982، 1994، 1996 اور 2005 میں اچانا حلقۂ اسمبلی سے منتخب ہوچکے ہیں اور تین بار ریاستی حکومت میں وزیر رہ چکے ہیں۔ وہ 1984 میں حصار لوک سبھا حلقے سے اوم پرکاش چوٹالہ کو شکست دے کر ممبر پارلیمنٹ بنے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
تعلیمی اسناد پر باپ کے ساتھ ماں کا بھی نام لکھا جائے۔دہلی ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

6 منٹس ago
بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

10 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार