• Home
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات کے لیے پٹنہ میں جمع ہوئے اور رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
in بہار
0
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

پٹنہ :بہار میں بی پی ایس سی امیدواروں کا احتجاجی سلسلہ ختم ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ گزشتہ تقریباً چار مہینوں سے امیدوار اپنے مطالبات پر قائم ہیں۔ اسی سلسلے میں بی پی ایس سی-ٹی آر ای-3 کے امیدوار آج پٹنہ میں احتجاجی مظاہرے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنا چاہتے تھے۔ موقع پر موجود پٹنہ پولیس نے پہلے انہیں علاقے سے ہٹنے کا انتباہ دیا، تاہم جب طلبا نے مظاہرہ جاری رکھا تو پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے انہیں وہاں سے زبردستی ہٹایا اور کئی مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا۔

بی پی ایس سی طلبا کے احتجاجی مظاہرہ اور ان پر پولیس کے لاٹھی چارج کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے جس میں پٹنہ پولیس انہیں لاٹھی لے کر کھدیڑتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ پولیس مظاہرین طلبا پر لاٹھیاں بھی چلا رہی ہے۔ ہاتھوں میں تختیاں لیے طلبا وہاں سے اپنی جان بچا کر بھاگتے ہوئے دکھائی دیے۔ اس واقعہ میں کئی طلبا کے زخمی ہونے کی بھی خبر سامنے آ رہی ہے۔

مئی مہینے میں پڑ رہی شدید گرمی اور دھوپ کے درمیان بی پی ایس سی امیدوار پٹنہ میں وزیر اعلیٰ رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے کے لیے یکجا ہوئے تھے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار ان سے ایک بار ملاقات کرکے ان کی بات سن لیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان سے گردنی باغ جانے کے لیے کہا جا رہا ہے لیکن وہاں پر ان سے ملنے کوئی بھی نہیں آتا۔ ایسے میں وہ کہاں جائیں۔

واضح رہے کہ بہار پبلک سروس کمیشن سے ٹیچروں کی تقرری ہو رہی ہے۔ تیسرے مرحلے کی ٹیچروں کی تقرری کے لیے 87774 عہدوں پر بھرتی نکلی تھی۔ 51 ہزار عہدے پر ہی پوسٹنگ ہو رہی ہے۔ وزیر تعلیم نے کچھ دنوں پہلے سپلیمنٹری رزلٹ کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن ابھی تک کچھ ہوا ہی نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
Next Post
یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

2 گھنٹے ago
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार