• Home
اتوار, اپریل 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ترنمول کانگریس کے خلاف اشتہارکے معاملے میں بی جے پی کی عرضی خارج

عدالت عظمیٰ نے کہا کہ خود کو بہتر کہا جاسکتا ہے لیکن دوسروں کے بارے میں غلط باتیں نہیں کی جا سکتں

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2024
in قومی خبریں
0
ترنمول کانگریس کے خلاف اشتہارکے معاملے میں بی جے پی کی عرضی خارج

نئی دہلی : ترنمول کانگریس کے خلاف اشتہار معاملے میں کلکتہ ہائی کورٹ کے بعد سپریم کورٹ نے بھی بی جے پی کو جھٹکا دے دیا ہے۔ دراصل عدالت نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی میں ترنمول کانگریس اور اس کے کارکنان کے خلاف اشتہار جاری کرنے سے روکنے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج دینے والی بی جے پی کی عرضی پر سماعت کرنے سے منع کر دیا ہے۔اس معاملے میں عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ اس طرح کے اشتہار بے عزت کرنے والے ہیں۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ آپ سب سے اچھے ہیں، لیکن دوسروں کے بارے میں اس طرح کی غلط باتیں نہیں کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو اس طرح کی دشمنی بڑھانے کی چھوٹ نہیں دے سکتے۔ یہ کہتے ہوئے سپریم کورٹ نے بی جے پی کی عرضی کو خارج کر دیا۔
جسٹس جے کے ماہیشوری اور جسٹس کے وی وشوناتھن کی تعطیل بنچ نے ہائی کورٹ کے فیصلے میں مداخلت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ بنچ نے کہا کہ ’’پہلی نظر میں اشتہار ہتک آمیز ہے۔بی جے پی کی طرف سے پیش سینئر وکیل پی ایس پٹوالیا نے بنچ کے ذریعہ اس معاملے پر غور کرنے سے انکار کرنے کے بعد معاملے کو واپس لینے کی اجازت مانگی۔ پھر بنچ نے معاملے کو واپس لیا گیا تصور کرتے ہوئے خارج کر دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں 537 کروڑ روپے کی دوائیاں خراب  ہوگئیں
قومی خبریں

گروگرام میں محکمہ ڈرگ کنٹرول کی بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
Next Post
آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں 537 کروڑ روپے کی دوائیاں خراب  ہوگئیں

گروگرام میں محکمہ ڈرگ کنٹرول کی بڑی کارروائی

15 گھنٹے ago
کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر  شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem