• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

میدھا کلکرنی نے اپنے ہی ایم ایل اے ابھیمنیو پوارپر الزام لگایا کہ انہوں نے ذات پات کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب مراٹھا برادری کے لیے ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
in قومی خبریں
0
پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

مہاراشٹرسے بی جے پی کی راجیہ سبھا ایم پی میدھا کلکرنی نے ان کی اپنی پارٹی کے ایم ایل اے ابھیمنیو پوار پر الزام لگایا کہ انہوں نے پونے میں مراٹھا امیدواروں کے لیے ایک مبارکبادی تقریب کے دوران انہیں اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا کیونکہ وہ برہمن ہیں۔

وزیر اعلی دیویندر فڈنویس بھی اس تقریب میں موجود تھے، جہاں یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC)، مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن (MPSC) اور دیگر مسابقتی امتحانات کے کامیاب مراٹھا امیدواروں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق میدھا کلکرنی نے صحافیوں سے بات چیت میں دعویٰ کیا کہ ابھیمنیو پوار نے انہیں اگلی قطار میں بیٹھنے سے روکا، یہ کہتے ہوئے کہ یہ تقریب مراٹھا برادری کا ہے۔نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق اس واقعے کے فوراً بعد وہ تقریب چھوڑ کر چلی گئی۔

انہوں نے کہا، "کوئی دیگر ممبران پارلیمنٹ موجود نہیں تھے۔ اس لیے حکام کا خیال تھا کہ پروٹوکول کے لیے مجھے اگلی صف میں بیٹھنا تھا۔ انا صاحب پاٹل آرتھک ماگاس وکاس مہامنڈل کے چیئرمین نریندر پاٹل بھی اگلی صف میں بیٹھنے کے حقدار تھے۔”میدھا کلکرنی نے کہا، "سچ یہ ہے کہ ابھیمنیو پوار خود اگلی صف میں بیٹھنا چاہتے تھے۔ جب عہدیداروں نے کہا کہ پروٹوکول میں مجھے وہاں بیٹھنا ہے، تو پوار نے ذات کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب مراٹھا برادری کے لیے ہے۔ اس لیے میرا اگلی صف میں بیٹھنا تنازعہ پیدا کر سکتا ہے۔”

دریں اثنا، ان الزامات کا جواب دیتے ہوئے، لاتور ضلع کے اوسا اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے ایم ایل اے ابھیمنیو پوار نے واضح کیا کہ اس معاملے میں کوئی ذات پات کا مسئلہ نہیں ہے۔ یہ محض ایک غلط فہمی تھی۔ انہوں نے کہا، "میں نے صرف یہ کہا کہ نریندر پاٹل مہامنڈل کے چیئرمین ہیں، اس لیے وہ پہلی قطار میں بیٹھ سکتے ہیں۔ ایم ایل اے اور ایم پی دوسری قطار میں بیٹھ سکتے ہیں۔ اس میں ذات کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بہت سے لوگ موجود تھےجنہوں نے میری بات سنی ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

اکتوبر 3, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مینڈیٹ دوسروں کو ڈرانے اور دھمکانے کا لائسنس نہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
Next Post
گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

5 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार