• Home
جمعہ, ستمبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

بل گیٹس کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

بل گیٹس نے شی جن پنگ سے بیجنگ میں ملاقات ایسے وقت کی جب اتوار کے روز امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن چین کے متوقع دورے پر آرہے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2023
in عالمی خبریں
0
بل گیٹس کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

چین میں کووڈ کی سخت پابندیوں کے خاتمے کے بعد گیٹس فاونڈیشن کے سربراہ اس ملک کا دورہ کرنے والے مغرب کے چند نمایاں بزنس لیڈروں میں سے ایک ہیں۔ بل گیٹس نے اس سے پہلے سن 2019 میں چین کا دورہ کیا تھا۔

بل اور ملنڈا گیٹس فاونڈیشن نے چین کو ملیریا اور تپ دق کے خلاف اس کی کوششوں میں جمعرات کے روز 50 ملین ڈالر کی مدد دینے کا اعلان کیا۔ بل گیٹس نے بیجنگ میں واقع گلوبل ہیلتھ ڈسکوری انسٹی ٹیوٹ (جی ایچ ڈی ڈی آئی) کو بیجنگ میونسپل اور سنگھہوا یونیورسٹی کے تعاون سے تیار کیا ہے۔

گیٹس فاونڈیشن نے اعلان کیا کہ وہ جی ایچ ڈی ڈی آئی کے ساتھ اپنے تعاون کی تجدید کرے گا۔ فاونڈیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس امداد کا مقصد "تپ دق اور ملیریا جیسی متعدی بیماریوں سے دنیا بھر میں لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے صحت سے متعلق اقدامات کو بہتر بنانا ہے کیونکہ یہ بیماریاں سب سے زیادہ غریبوں کو متاثر کرتی ہیں۔”

بل گیٹس سے قبل ٹیسلا کے سی ای او ایلن مسک اور ایپل کے سی ای او ٹم کک سمیت کئی اہم تجارتی رہنما بھی حالیہ مہینوں میں چین کا دورہ کرچکے ہیں۔ جے پی مورگن چیز کے سی ای او جیمی ڈائمن اور ٹیسلا کے سی ای او ایلن مسک نے گزشتہ ماہ چین کا دورہ کیا تھا۔

مسک کی کمپنی کی چین میں بڑے پیمانے پر تجارتی سرگرمیاں ہیں، انہوں نے شنگھائی کے نواح میں بیجنگ اور ٹیسلا کے افسران سے ملاقات کی تھی۔ ایپل کے سی ای او ٹم کک بھی مارچ میں بیجنگ گئے تھے اور انہوں نے کہا تھا کہ چین کے ساتھ ان کی کمپنی کے "باہمی” تعلقات ہیں۔ ایلن مسک اور ٹم کک نے چین کے وزیر اعظم لی قیانگ اور اعلیٰ معاشی عہدیداروں نیز کابینی وزراء کے ساتھ بھی ملاقات کی تھی۔

جمعرات کے روز جی ایچ ڈی ڈی آئی میں تقریر کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ "چین نے غربت کے خاتمے اور صحت کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے ملک کے اندر نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا، "مجھے امید ہے کہ چین موجودہ چیلنجز، بالخصوص جو افریقی ملکوں کو درپیش ہیں، سے نمٹنے میں زیادہ بڑا کردار ادا کرسکتا ہے۔” خیال رہے کہ چین کی حکمراں جماعت چین کی سست رو معیشت کو بہتر بنانے کے لیے غیر ملکی مفادات کو بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل
عالمی خبریں

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی
عالمی خبریں

عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی  – سو سے زائد افراد ہلاک
عالمی خبریں

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی – سو سے زائد افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
Next Post
بی جے پی نے بھگوان رام کے نام پر لوگوں کو لوٹا: سنجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلمانوں سے منسلک مودی کے بیان پر راہل کا سخت ردعمل

ترنمول کا نام اور انتخابی نشان منجمد کیے جانے پر راہل گاندھی کا تلخ تبصرہ

2 گھنٹے ago
پائلٹ سمیت ایئر انڈیا  کے 8 اراکین  3 ماہ کے لیے  معطل

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार