• Home
بدھ, اگست 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2025
in بہار
0
بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

پٹنہ: وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کو ایک اور وندے بھارت ایکسپریس کا تحفہ دیا اور ویشالی سے دیوریا تک ایک نئی ریل لائن اور نئی ٹرین سروس کا افتتاح کیا۔وزیر اعظم نے سیوان میں منعقدہ ایک پروگرام میں پاٹلی پتر اور گورکھپور کے مابین چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ویڈیو لنک کے ذریعے پاٹلی پترریلوے اسٹیشن سے ہری جھنڈی دکھائی۔ مودی نے ویشالی سے دیوریا (اتر پردیش) تک نئی ٹرین سروس اور 29 کلومیٹر کی نئی لائن کا افتتاح کیا۔اس سے دیوریا اور ویشالی کے درمیان کے علاقے کی ترقی کو ایک نئی جہت ملے گی۔ علاقے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور مارکیٹ تک زرعی مصنوعات کی تیزی سے رسائی کو یقینی بنایا سکے گا۔

پاٹلی پتراسٹیشن پر منعقدہ پروگرام میں پٹنہ صاحب پارلیمانی حلقہ سے منتخب ہونے والے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد، بہار حکومت کے وزیر نتن نوین، پاٹلی پتر کے سابق رکن پارلیمنٹ رام کرپال یادو موجود تھے ۔ جبکہ پاٹلی پترا کی رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی تقریب میں نظر نہیں آئیں۔روی شنکر پرساد نے نامہ نگاروں سے کہا کہ بہار کی ترقی وزیر اعظم کے دل میں ہے ، وہ جب بھی بہار آتے ہیں، ہزاروں کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبے یہاں حقیقت بن جاتے ہیں۔ ہم یہاں وندے بھارت ٹرین کو جھنڈی دکھانے آئے ہیں۔ وزیر اعظم واقعی بہار ریاست کو پسند کرتے ہیں اور اس کی ترقی کے بارے میں فکر مند ہیں۔یہ ملک میں وندے بھارت ایکسپریس سیریز کی ٹرین سروس کی 71 ویں جوڑی ہے ۔ یہ ٹرین 384 کلومیٹر کی مسافت سات گھنٹے میں طے کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت
بہار

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے
بہار

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ
بہار

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
Next Post
اوڈیشہ اورآندھرا  میں بھاری بارش اور لینڈ سلائڈنگ کی پیشین گوئی

مغربی اتر پردیش اور مشرقی راجستھان میں شدید بارش کی وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

5 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem