• Home
منگل, جولائی 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے الیکشن کمیشن کا انکار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بھگونت مان نے ’ہر گھر سندور‘ معاملہ پر بی جے کو بنایانشانہ

پنجاب کے وزیر اعلی نے پوچھا : ’ون نیشن، ون ہسبنڈ نام کی اسکیم چل رہی ہے کیا‘

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2025
in قومی خبریں
0
بھگونت مان نے ’ہر گھر سندور‘ معاملہ پر بی جے کو بنایانشانہ

پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے لدھیانہ ضمنی اسمبلی انتخاب میں ’آپریشن سندور‘ کے نام پر ووٹ مانگنے پر بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ مان نے پریس کانفرنس کے دوران نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’بی جے پی آپریشن سندور کے نام پر لوگوں سے ووٹ مانگ رہی ہے۔ لوگوں کے گھروں میں سندور بھیج رہی ہے۔ کیا آپ مودی کے نام کا سندور لگائیں گے؟ کوئی ون نیشن ون ہسبنڈ نام کی اسکیم چل رہی ہے کیا؟‘‘ حالانکہ بی جے پی پہلے ہی ان خبروں کی تردید کر چکی ہے، جن میں یہ کہا گیا تھا کہ پارٹی کے کارکنان گھر گھر سندور پہنچائیں گے۔

بھگونت مان کے مذکورہ بیان پر بی جے پی نے جوابی حملہ کیا ہے۔ پنجاب بی جے پی کے ترجمان پریت پال سنگھ بالیوال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بھگونت مان کے بیان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’آپریشن سندور کا مذاق اڑاتے ہوئے وہ بے شرمی سے پوچھتے ہیں کیا آپ مودی کے نام کا سندور لگائیں گے؟ کیا یہ ون نیشن، ون ہسبنڈ ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ہر گھر سندور بھیجنے سے متعلق بی جے پی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔

قابل ذکر ہے کہ 22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردوں نے 26 سیاحوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ خفیہ ایجنسی کے ذریعہ دی گئی جانکاری میں میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ اس دہشت گردانہ حملہ کے پیچھے پاکستان میں پرورش پا رہے دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔ اس کے بعد ہندوستان نے پاکستان پر سختی کرتے ہوئے کئی اہم فیصلے لیے تھے، جس میں سب سے اہم ’سندھ آبی معاہدہ‘ کی معطلی تھا۔ اس کے بعد 7 مئی کو دیر رات ہندوستان نے ’آپریشن سندور‘ کے تحت پاکستان پر سرجیکل اسٹرائک کر دیا تھا۔ اس اسٹرائک کے دوران پاکستان میں موجود دہشت گردوں کے کچھ ٹھکانوں کو نیست و نابود کر دیا گیا تھا، اس آپریشن میں 100 سے زائد دہشت گرد مارے گئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ڈی آر ڈی او نے سودیشی ’پرلے‘ میزائل کا کیا کامیاب تجربہ
قومی خبریں

ڈی آر ڈی او نے سودیشی ’پرلے‘ میزائل کا کیا کامیاب تجربہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2025
حج کمیٹی میں بدعنوانی!اویسی نے لوک سبھامیں اٹھایامعاملہ
قومی خبریں

پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے، لیکن مل کر کرکٹ کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2025
غزہ بھوک سے بلک رہا ہے: مسلم رہنماؤں کا حکومت ہند سے فوری اقدام کا مطالبہ
قومی خبریں

غزہ بھوک سے بلک رہا ہے: مسلم رہنماؤں کا حکومت ہند سے فوری اقدام کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
جھارکھنڈ: آفتاب انصاری کی پُراسرار موت پر ہنگامہ
قومی خبریں

جھارکھنڈ: آفتاب انصاری کی پُراسرار موت پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
بلیا ضلع اسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں مریضوں کا علاج
قومی خبریں

بلیا ضلع اسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں مریضوں کا علاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
ہری دوار میں  منسا دیوی مندر میں بھگدڑ میں 6 لوگوں کی موت
قومی خبریں

ہری دوار میں منسا دیوی مندر میں بھگدڑ میں 6 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
Next Post
ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرہ مہنگا ثابت ہوا

جھارکھنڈ میں گِگ ورکرز کے لیےنئے قانون کا مسود ہ منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈی آر ڈی او نے سودیشی ’پرلے‘ میزائل کا کیا کامیاب تجربہ

ڈی آر ڈی او نے سودیشی ’پرلے‘ میزائل کا کیا کامیاب تجربہ

1 گھنٹہ ago
دیوگھر ضلع میں  اندوہناک سڑک حادثہ میں 18 کانوڑ یاتریوں کی موت

دیوگھر ضلع میں اندوہناک سڑک حادثہ میں 18 کانوڑ یاتریوں کی موت

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem