• Home
منگل, جون 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اورنگ زیب کی قبر اے ایس آئی کے تحت ایک محفوظ یادگار-فڑنویس

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قبر کو منہدم کرنا آسان نہیں ہے، اس کے لیے قانونی راستہ ہموار کرنا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2025
in قومی خبریں
0
اورنگ زیب کی قبر اے ایس آئی کے تحت ایک محفوظ  یادگار-فڑنویس

ممبئی :مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ایک بیان میں وضاحت پیش کی ہے کہ آخر اورنگ زیب کی قبر کو منہدم کرنا کیوں مشکل ہے-وزیر اعلیٰ نے ایک تقریب کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم سبھی لوگوں کو لگتا ہے چھترپتی سنبھا جی نگر (پرانا نام اورنگ آباد) سے مغل بادشاہ اورنگ زیب کی قبر کو منہدم کر دیا جائے۔ حالانکہ ایسا کرنا صرف قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہی ممکن ہو سکتا ہے۔‘‘ دیویندر فڑنویس کا کہنا ہے کہ اورنگ زیب کی قبر اے ایس آئی (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا) کے تحت ایک محفوظ اسمارک (یادگار) ہے۔ کانگریس کی مدت کار میں اس قبر کو اے ایس آئی کا تحفظ فراہم کیا گیا تھا۔ اس لیے قبر کو منہدم کرنا آسان نہیں ہے، اس کے لیے قانونی راستہ ہموار کرنا ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ چھترپتی سنبھاجی نگر ضلع میں واقع اورنگ زیب کی قبر کو منہدم کرنے کا مطالبہ بی جے پی کے ستارا سے رکن پارلیمنٹ ادین راجے بھوسلے نے کی تھی۔ اسی کے جواب میں وزیر اعلیٰ فڑنویس نے وضاحت کی اور اورنگ زیب مخالفین کو حقائق سے آشنا کرایا۔ انھوں نے واضح لفظوں میں کہا کہ ’’ہم سبھی ایک ہی بات مانتے ہیں، لیکن کچھ بھی قانون کے تحت ہی کیا جانا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن
قومی خبریں

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت

جون 8, 2026
ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا

سلطنت عمان میں طوفانی بارش ،18 افراد جاں بحق
قومی خبریں

شمال مشرقی ہندوستان میں جنوب مغربی مانسون کی پیش قدمی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت
قومی خبریں

جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
Next Post
این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

11 گھنٹے ago
پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार