• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘ شروع کر دیا-طارق انور

کانگریس لیڈر نے کہا کہ ’’مجھے ان مذہبی رہنماؤں کے کہیں بھی جانے سے کوئی دقت نہیں ہے۔ لیکن مجھے حیرانی ہے کہ انہیں ہمیشہ انتخابی علاقوں میں ہی کیوں بھیجا جاتا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2025
in بہار
0
این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور

پٹنہ: کانگریس کے سینئر لیڈر اور بہار کے کٹیہار سے رکن پارلیمنٹ طارق انور نے بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) پر جم کر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے بی جے پی پر الزام عائد کیا ہے کہ ’’این ڈی اے نے بہار میں اسمبلی انتخاب سے قبل مذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘ کرنا شروع کر دیا ہے۔‘‘

ایک پریس کانفرنس میں کٹیہار سے کانگریس رکن پارلیمنٹ طارق انور سے ہندو مذہبی رہنما دھریندر شاستری کے بہار دورے کے بارے میں پوچھا گیا۔ نامہ نگار کے جواب میں کانگریس لیڈر نے کہا کہ ’’مجھے ان مذہبی رہنماؤں کے کہیں بھی جانے سے کوئی دقت نہیں ہے۔ لیکن مجھے حیرانی ہے کہ انہیں ہمیشہ انتخابی علاقوں میں ہی کیوں بھیجا جاتا ہے۔‘‘ علاوہ ازیں انہوں نے این ڈی اے پر الزام عائد کیا کہ ’’ایسا لگتا ہے کہ این ڈی اے ان باباؤں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ کیونکہ وہ اپنی حکمرانی میں مایوس کن ٹریک ریکارڈ کے ساتھ انتخاب میں لوگوں کا سامنا کرنے کے سلسلے میں فکر مند ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بہار کے دورے پر آئے ہندو مذہبی رہنما دھریندر شاستری اپنی تقریریوں میں ’ہندو راشٹر‘ بنانے کو ہمیشہ ایک ضرروت بتاتے رہے ہیں۔ بہار دورے پر بھی انہوں نے ’ہندو راشٹر‘ بنانے کی بات پھر سے دوہرائی اور اسے ضروری امر قرار دیا۔ جس پر سیاسی جماعتوں کے درمیان ایک بحث چھڑ چکی ہے۔ اپوزیشن اور خاص طور سے کانگریس نے دھریندر شاستری کے اس متنازعہ بیان کی سخت مذمت کی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا دعویٰ ہے کہ دھریندر شاستری کی مذہبی بنیاد پر ووٹروں کی پولرائزیشن کرنے کے لیے بی جے پی کے ذریعہ حمایت کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر
بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
Next Post
ہندو برادری کو صرف ‘ملہار سرٹیفکیٹ’ والی دکانوں سے مٹن خریدنےکا مشورہ

ہندو برادری کو صرف 'ملہار سرٹیفکیٹ' والی دکانوں سے مٹن خریدنےکا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

5 گھنٹے ago
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार