• Home
بدھ, مارچ 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مسلمانوں کوویاس جی تہہ خانہ کی چھت پرجانے سے روکنے کی کوشش

درخواست پر مختصر سماعت کے بعد مزید سماعت کے لئے 17 اگست کی تاریخ مقرر

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2024
in قومی خبریں
0
مسلمانوں کوویاس جی تہہ خانہ کی چھت پرجانے سے روکنے کی کوشش

وارانسی: وارانسی کی عدالت نے ہفتہ کے دن ہندودرخواست گزاروں کی اِس درخواست کی مختصر سماعت کی کہ مسلمانوں کو گیان واپی مسجد کامپلکس میں ویاس جی کے تہہ خانہ کی چھت پر چلنے پھرنے سے روک دیا جائے۔عدالت نے معاملہ کی مزید سماعت 17 اگست کو مقرر کی۔ مسلم فریق کے نمائندے دوران سماعت موجود تھے۔ توقع ہے کہ مسلم فریق اگلی تاریخ سماعت پر اپنی دلیل رکھے گا۔درخواست گزاروں کے وکیل مدن موہن یادو کے بموجب ضلع عدالت کے حکم پر 31جنوری کو ویاس جی کے تہہ خانہ میں پوجا پاٹھ شروع ہوئی تھی۔ بھکت اب وہاں موجود مورتیوں کے درشن کرپارہے ہیں۔
ویاس جی کے تہہ خانہ کی چھت بوسیدہ ہے۔ مسلمان نماز کی ادائیگی کے لئے اِس چھت پر آتے رہتے ہیں جو مناسب نہیں۔ تہہ خانہ کی چھت اور ستون کمزور ہوچکے ہیں اور اِن کے گرنے کا جوکھم ہے۔ہندوفریق کی گزارش ہے کہ مسلمانوں کو چھت پر آنے جانے سے روک دیا جائے اور چھت اور ستونوں کی ضروری مرمت کرائی جائے۔ مدن موہن یادو نے کہا کہ ہندوفریق کی تشویش سننے کے بعد ضلع جج سنجیوپانڈے نے 17 اگست کی اگلی تاریخ دی۔31جنوری کو وارانسی کے ضلع جج نے مقامی انتظامیہ کو ہدایت دی تھی کہ وہ گیان واپی مسجد کامپلکس کے اندر موجود مہربند تہہ خانوں میں ایک تہہ خانہ میں ہندوپوجا پاٹ کے انتظامات کریں۔اس سے 6دن قبل عدالت نے محکمہ آثار قدیمہ کی رپورٹ کی کاپی فریقین کو دی تھی، جس میں کہا گیا ہے کہ مسجد کی تعمیر سے قبل وہاں ایک ہندو مندر موجود تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
قومی خبریں

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا
قومی خبریں

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب
قومی خبریں

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

روپیہ کی قدر میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
Next Post
وقف بورڈ کی کسی بھی جائیداد کو وقف جائیداد بنانے کے اختیار پر پابندی لگے گی!

وقف بورڈ کی کسی بھی جائیداد کو وقف جائیداد بنانے کے اختیار پر پابندی لگے گی!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

جھانسی میں ٹرک سے تقریباً 524 ایل پی جی سلنڈر غائب

3 گھنٹے ago
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem