• Home
منگل, مارچ 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جی 20کانفرنس پراروندھتی رائے کامرکز پر حملہ

کہا : کانفرنس کے لئےکئی کچی آبادیوں اور جھونپڑیوں کو زمین دوز کر دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2023
in قومی خبریں
0
جی 20کانفرنس پراروندھتی رائے کامرکز پر حملہ

نئی دہلی : ہندوستان میں اقلیتوں پر حکومت کے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والی معروف سماجی کارکن ارْن دھتی رائے نے جی20 اجلاس کیلئے بی جے پی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نئی دہلی کو اس جی20 اجلاس کیلئے خوبصورت سے آراستہ کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر متنازعہ اقدامات کیے گئے ہیں اور کئی کچی آبادیوں اور جھونپڑیوں کو زمین دوز کر دیا گیا ہے اور وہاں رہنے والوں کو دوسری جگہ منتقلی پر مجبور کیا گیا ہے۔نئی دہلی شہر میں جا بجا دیواروں پر کنول کے پھولوں کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے پارٹی کے انتخابی نشان کا رنگ و روغن کیا گیا ہے جبکہ شہر بھر میں مودی کی تصویر کے حامل بڑے بڑے بل بورڈز لگائے گئے ہیں۔معروف مصنف اور سماجی کارکن ارْن دھتی نے کہا کہ آپ یہ سوچنے میں حق بجانب ہیں کہ اس تقریب کی میزبانی حکومت ہند نہیں بلکہ بی جے پی کی حکومت کی ہے۔
جی 20 اجلاس کے حوالے سے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں اْرن دھتی رائے نے کہا کہ اس کانفرنس میں شرکت کرنے والوں میں سے کسی کو بھی اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ ہندوستان میں اقلیتوں سے کیا سلوک ہوتا ہے بلکہ ہر کوئی یہاں تجارت اور عسکری معاہدوں کے لیے آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہے کہ یہاں آنے والا کوئی شخص یا سربراہان مملکت نہیں جانتے کہ ہندوستان میں کیا چل رہا ہے۔ ہندوستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، امریکہ، برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک میں مین اسٹریم میڈیا اس پر بہت تنقید کرتا رہا ہے لیکن حکومتوں کا یکسر مختلف ایجنڈا ہوتا ہے۔ میرا یہی خیال ہے کہ یہاں آنے والوں میں سے کسی کوبھی اس بات سے کوئی فرق پڑتا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ جو کچھ ہندوستان میں ہو رہا ہے وہ خطرناک ہے کہ بی جے پی کو ہی ملک، قوم، حکومت اور اس کے ادارے بنا کر پیش کیا جا رہا ہے اور صرف ایک فرد مودی کو بھارتیا جنتا پارٹی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کو بند کردیا گیا ہے، کوئی گھر سے باہر نہیں جا سکتا، غریبوں کو شہر سے نکال دیا گیا ہے، جھونپڑیوں اور کچی آبادیوں کا صفایا کردیا گیا ہے، سڑکوں پر پہرا ہے اور ٹریفک غائب ہے، یہ موت کا منظر ہے، اس سب سے ایسا لگتا ہے کہ انہیں ہم سب سے شرم آتی ہے، یہ شہر جیسا ہے انہیں اس بات سے شرم آتی ہے، ایک کانفرنس کے لیے پورے شہر کو بند کردیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا
قومی خبریں

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب
قومی خبریں

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

روپیہ کی قدر میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا  افتتاح
قومی خبریں

دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
Next Post
ضمنی انتخابات کے نتیجے نے لوک سبھا کے لئے انڈیا اتحاد کا راستہ کھول دیا۔انجان

ضمنی انتخابات کے نتیجے نے لوک سبھا کے لئے انڈیا اتحاد کا راستہ کھول دیا۔انجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

7 گھنٹے ago
اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem