• Home
پیر, مارچ 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آتشی بنیں گی دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2024
in قومی خبریں
0
ڈی ای آر سی کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے بعد لوگوں میں بے چینی

نئی دہلی: آتشی کو دہلی کا نیا وزیر اعلی بنایا جا رہا ہے۔ عام آدمی پارٹی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں ان کے نام کو منظوری دی گئی ہے۔ عام آدمی پارٹی نے اس کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ اب دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال آج شام 4.30 بجے ایل جی وی کے سکسینہ سے ملاقات کریں گے۔ توقع ہے کہ اس دوران کیجریوال وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ استعفیٰ کے ساتھ ساتھ قانون ساز پارٹی کے قائد کے نام کا ایک خط بھی ایل جی کو پیش کیا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ کیجریوال نے اعلان کیا تھا کہ وہ 2 دن بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے کر عوام کی عدالت میں جائیں گے۔
خیال رہے کہ عام آدمی پارٹی نے اپنی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں دہلی کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب کرنے کے لیے تفصیلی مشاورت اور غور و فکر کیا۔ اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں، مقامی ارکان اسمبلی، اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس اجلاس کے دوران مختلف امیدواروں کے نام زیر بحث آئے اور پارٹی نے فیصلہ کیا کہ آتشی دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ ہوں گی۔پارٹی کے اجلاس میں آتشی کی نامزدگی کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب دہلی میں عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر توجہ دینے کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ آتشی کا تعلق پنجابی راجپوت خاندان سے ہے اور وہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہیں۔
آتشی 2020 کے اسمبلی انتخابات میں پہلی بار ایم ایل اے منتخب ہوئیں اور 2023 میں پہلی بار کیجریوال حکومت میں وزیر بنیں۔ اب صرف ایک سال بعد 2024 میں وہ وزیر اعلیٰ بننے جا رہی ہیں۔ اس سے پہلے وہ 2019 میں مشرقی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑی تھی اور بی جے پی امیدوار گوتم گمبھیر سے 4.77 لاکھ ووٹوں سے ہار گئی تھیں اور تیسرے نمبر پر آئی تھیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
قومی خبریں

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی
قومی خبریں

امیرجماعت اسلامی ہند کا سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے
قومی خبریں

کیجریوال بھی نریندر مودی کی طرح ڈھونگی ہیں -کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
پورا مقدمہ فرضی تھا اور ہمیں جان بوجھ کر ایک جھوٹے کیس میں پھنسایا گیا-روند کیجریوال
قومی خبریں

پورا مقدمہ فرضی تھا اور ہمیں جان بوجھ کر ایک جھوٹے کیس میں پھنسایا گیا-روند کیجریوال

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
زکوٰۃ ٹیکس نہیں بلکہ غریبوں کا حق اور معاشی نظام کی ریڑھ کی ہڈی
قومی خبریں

زکوٰۃ ٹیکس نہیں بلکہ غریبوں کا حق اور معاشی نظام کی ریڑھ کی ہڈی

by Qaumi Tanzeem
فروری 27, 2026
Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی کی 74ویں سالگرہ آج

وزیر اعظم نریندر مودی کی 74ویں سالگرہ آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

18 گھنٹے ago
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem