• Home
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور میں فوجی جوان کا اغوا کے بعد قتل

49سالہ تھانگ تھانگ کی گولیوں سے چھنی ان کی لاش ایسٹ امپھال ضلع کے کھونینگ تھیک گاؤں سے برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2023
in قومی خبریں
0
منی پور میں فوجی جوان کا اغوا کے بعد قتل

امپھال۔ ہندوستانی فوجی جوان کیلاش جس کا ہفتہ کے روز کچھ مسلح افراد نے اغوا کرلیاتھا‘ اتوار کے روز ایسٹ امپال ضلع میں پائی گئی ہے۔مذکورہ سپاہی چھٹی پر گھر آیاہوا تھا۔ پولیس اہلکاروں کا کہناہے کہ ڈیفنس سرویس کارپوس(ڈی ایس سی) کے 49سالہ تھانگ تھانگ کوم کو مسلح افرادنے ہفتے کے روز ویسٹ امپال ضلع کے ہاپی وادی میں ان کے گھر سے بندوق کی نوک پر اغوا کرلیاتھا۔گولیوں سے چھنی ان کی لاش اتوار کے روز ایسٹ امپھال ضلع کے کھونینگتھیک گاؤں سے دستیاب ہوئی ہے۔
سپاہی کے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک لڑکی او رایک لڑکا ہے۔ گھر والوں کی مرضی کے مطابق آخری رسومات انجام دئے گئے ہیں۔ فوجی کی ایک ٹیم شہید سپاہی کے گھر پہنچی تاکہ ہر ممکن مدد غمزدہ خاندان کو فراہم کرسکیں۔ہندوستانی فوج نے اس بزدلانہ قتل کی مذمت کی اورکہا کہ مشکل وقت میں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہے۔رضاکارانہ طور پر 8ویں آسام ریجمنٹ سے ریٹائرمنٹ لے لینے کے بعد وہ ڈی ایس سی سے کچھ سال قبل یہ جوان وابستہ ہوگیاتھااور وہ چھٹی پر تھااتوار کے روز دوبارہ کام پر لوٹنے والا تھا۔فوجی جوان کی اہلیہ سومی ون کوم نے کہاکہ ان کے دوبچوں کی تعلیم کے لئے وہ ہاپی وادی علاقے میں رہ رہے ہیں۔
کوم یونین منی پور(کے یو ایم) صدر سیرتو اہو کوم نے کہاکہ کوم قبائیل کمیونٹی منی پور میں ایک اقلیتی کمیونٹی طو ر پر رہتی ہے۔انہوں نے کہاکہ کوم کمیونٹی امن سے محبت کرنے والی ایک سوسائٹی ہے جو کسی بھی کمیونٹی کی حمایت کرتی ہے او رنہ اس میں شامل ہوتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر
قومی خبریں

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

ایل پی یو میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ افسوسناک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ
قومی خبریں

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
Next Post
لوک سبھا میں اسپیکر کی آمد کے بغیر قومی ترانہ کی گونج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

6 گھنٹے ago
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार