• Home
جمعہ, مارچ 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہریانہ میں دُشینت چوٹالہ کی جانب سے کانگریس کی حمایت کا اعلان

جے جے پی رہنما نے کہا کہ نائب سنگھ سینی کو اخلاقی بنیاد پر استعفیٰ دے دینا چاہیے

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہریانہ میں دُشینت چوٹالہ کی جانب سے کانگریس کی حمایت کا اعلان

چنڈی گڑھ :ہریانہ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور جے جے پی چیف دُشینت چوٹالہ نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی حکومت کو گرانے میں وہ کانگریس کی حمایت کریں گے۔دُشینت چوٹالہ نے آج اس سلسلے میں ایک پریس کانفرنس کیا جس میں کہا کہ ’’اس وقت ہریانہ کی بی جے پی کی حکومت اقلیت میں ہے، اگر حکومت کو گرایا جائے تو ہم حکومت گرانے میں باہر سے حمایت کریں گے۔ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’تین اراکین اسمبلی کی حمایت واپسی سے ریاست کی بی جے پی حکومت اقلیت میں آ گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کو اخلاقیات کی بنیاد پر استعفیٰ دے دینا چاہیے، ورنہ انھیں اکثریت ثابت کرنی چاہیے۔
میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے سابق نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ جلد ہی گورنر کو ایک تحریری عرضداشت پیش کریں گے جس میں بتائیں گے کہ دو اراکین اسمبلی استعفیٰ دے چکے ہیں اور تین آزاد اراکین اسمبلی نے حمایت واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ اب حکومت کے پاس 5 اراکین اسمبلی کم ہو چکے ہیں۔ ایسے میں گورنر حکومت کو اکثریت ثابت کرنے کی دعوت دیں۔
دُشینت چوٹالہ اب ہریانہ کے سیاسی حالات میں کانگریس کے قدم کا انتظار کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر حزب مخالف لیڈر موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کوئی قدم اٹھائیں تو وہ انتخاب کے دوران ہی حکومت کو گرانے میں تعاون دینے پر پوری طرح سے غور کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ’’جے جے پی کی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے سبھی اراکین اسمبلی کو وہپ کے مطابق ووٹ دینے ہوں گے۔ ہم نے تین اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ابھی تک ان کی طرف سے جواب نہیں آیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کا اتحادبرقرار
ریاستی خبریں

تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کا اتحادبرقرار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
Next Post
بشریٰ بی بی اب عمران خان کے ساتھ ایک ہی جیل میں رہیں گی

بشریٰ بی بی اب عمران خان کے ساتھ ایک ہی جیل میں رہیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

20 گھنٹے ago
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem