• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

انجو پاکستان میں رومانس میں مصروف ،ڈانس کی ویڈیو وائرل

اس سے پہلے اسے برقعہ میں دیکھا گیاتھا ۔دونوں ویوز کو لیکر سوشل میڈیا پر زوردار بحث

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2023
in عالمی خبریں
0
انجو پاکستان میں رومانس میں مصروف ،ڈانس کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد :انجو، جو گزشتہ ماہ پاکستان کے دورے پر گئی تھی، نصراللہ سے شادی کے بعد اب وہیں سکونت اختیار کر رہی ہے۔ شادی کے بعد انجو پاکستان میں اسٹار بن گئی ہے۔ انجو کو 272 مربع فٹ کا پلاٹ لاکھوں روپے میں ملا ہے۔ ان سب کے باوجود انجو فیس بک سے لے کر انسٹاگرام تک بحث میں رہتی ہے۔ان کی دو ویڈیوز سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایک ویڈیو میں، وہ نیلے اسکرٹ میں اور ایک شال کے ساتھ سفید ٹاپ میں ہندی نغمے پر رقص کرتی نظر آ رہی ہے اور ایک اور ویڈیو میں وہ نصر اللہ کے ساتھ برقعے میں نظر آ رہی ہے۔ جس میں اسے یہ کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پاکستان کیوں گئی۔
انجو کے انسٹاگرام اور فیس بک ریلز کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ وہ وہاں کیسے رہ رہی ہے۔ ایک ریل میں، انجو نیلے اسکرٹ اور سفید ٹاپ میں رقص کر رہی ہے۔ ایک اور ویڈیو میں وہ برقعے میں نظر آ رہی ہیں۔ ایک ویڈیو سن کر معلوم ہوا کہ انجو بتا رہی ہے کہ وہ پاکستان کیوں گئی؟ نصراللہ اکثر دیر بالا کی تصاویر انجو کو بھیجتا تھا۔ انجو کو وہ جگہ بہت خوبصورت لگی۔ اس کے بعد وہ پاکستان جانے کے خواب دیکھنے لگی۔ اس خواب کو پورا کرنے کے لیے انجو پاکستان میں خیبر پہنچ گئی اور نصر اللہ کے ساتھ رہنے لگی۔ اس وقت انجو خیبرپختونخوا کے دیر بالا کے گاؤں کلشو میں مقیم ہے۔
اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے خوب تبصرے کیے۔ بہت سے لوگوں نے کہا، ‘شرم کرو، تم دو بچوں کی ماں ہو، اس کے ساتھ ہی کئی صارفین نے کہا کہ ان کے بچوں کے ساتھ کیا ہوا، کسی اور کے ساتھ کیا ہوگا۔ ساتھ ہی ایک شخص نے لکھا،دوبچوں کو رُلا کر پاکستان میں رومانس کر رہی ہو، اللہ ایک دن تمہیں ضرور سبق سکھائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
کیرالہ میں امریکی خاتون کی اجتماعی عصمت دری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

7 گھنٹے ago
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार