• Home
جمعہ, جنوری 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیرالہ میں امریکی خاتون کی اجتماعی عصمت دری

متاثرہ امریکی خاتون ہندوستان قیام کے لیے آئی تھی اور کولم کے ایک آشرم میں مقیم تھی۔دو گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2023
in قومی خبریں
0
کیرالہ میں امریکی خاتون کی اجتماعی عصمت دری

نئی دہلی: کیرالہ کے کولم میں 44 سالہ امریکی خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خاتون کو بے ہوش کرنے کے بعد دو ملزمان اسے اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں اس کے ساتھ کئی بار زیادتی کی گئی۔ پولیس نے واقعہ میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی ہندوستان رہنے کے لیے آئی تھی اور کولم کے ایک آشرم میں مقیم تھی۔ پولیس نے اس سلسلے میں کروناگپلی پولیس اسٹیشن میں آئی سی پی کی دفعہ 376 ڈی (گینگ ریپ) اور 376 (2) (این) (ایک ہی خاتون کی بار بار عصمت دری) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ متاثرہ 22 جولائی کو کیرالہ آئی تھی۔
پولیس کے مطابق ملزمان کو منگل کو گرفتار کیا گیا۔ ان کی گرفتاری کا عمل جاری ہے۔ پی ٹی آئی نیوز کے مطابق 31 جولائی کو خاتون آشرم کے قریب ساحل سمندر پر اکیلی بیٹھی تھی۔ تبھی دونوں ملزم اس کے پاس آئے اور سگریٹ پیش کرنے لگے۔ امریکی خاتون نے سگریٹ پینے سے انکار کر دیا۔
خاتون نے بات چیت میں ان کے ساتھ دوستی کی اور ایسا کرنے پر رضامندی ظاہر کی جب ملزم نے رم (شراب) پینے کی پیشکش کی تو اس نے قبول کر لی۔پولیس کے مطابق رم میں کوئی نشہ آور چیز ملا دی گئی جس سے خاتون بے ہوش ہوگئی۔ اس کے بعد ملزم متاثرہ کو موٹر سائیکل کے بیچ میں بٹھا کر قریب کے ایک ویران گھر میں لے گئے جہاں اسے بار بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ہوش میں آنے کے بعد، وہ ایک اگست کی رات پولیس کے پاس گئی اور اپنی شکایت درج کرائی۔ جس کے بعد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمن نظرانداز کرنے کا معاملہ: کیجریوال اور امانت اللہ خان عدالت سے بری
قومی خبریں

سمن نظرانداز کرنے کا معاملہ: کیجریوال اور امانت اللہ خان عدالت سے بری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 22, 2026
کمال مولا مسجد-بھوج شالہ تنازعہ کے مقام پر نماز جمعہ پر پابندی اور دن بھر پوجا کی  درخواست مسترد

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم پراے پی سی آر کا اظہارتشویش

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

جنوری 20, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
Next Post
جاوید اختر کے خلاف کنگنا کے کیس کی سماعت سیشن کورٹ میں 8 اگست کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمن نظرانداز کرنے کا معاملہ: کیجریوال اور امانت اللہ خان عدالت سے بری

سمن نظرانداز کرنے کا معاملہ: کیجریوال اور امانت اللہ خان عدالت سے بری

17 گھنٹے ago
کمال مولا مسجد-بھوج شالہ تنازعہ کے مقام پر نماز جمعہ پر پابندی اور دن بھر پوجا کی  درخواست مسترد

کمال مولا مسجد-بھوج شالہ تنازعہ کے مقام پر نماز جمعہ پر پابندی اور دن بھر پوجا کی درخواست مسترد

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार