• Home
بدھ, جنوری 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت

سید سعادت اللہ حسینی نے اس سانحے کو مسلم امت اور اسلامی علمی دنیا کے لیے ایک بڑا فکری نقصان قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
in قومی خبریں
0
ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت

نئی دہلی: جماعتِ اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز (IOS) کے بانی اور چیئرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس سانحے کو مسلم امت اور اسلامی علمی دنیا کے لیے ایک بڑا فکری نقصان قرار دیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ڈاکٹر محمد منظور عالم ایک سنجیدہ عالم، دوراندیش ادارہ ساز اور ملت کے بے لوث خادم تھے۔ ان کی زندگی فکری دیانت داری، بلند اخلاقی ، دانشمندی اور ایمان و یقین سے عبارت تھی۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر منظور عالم نے اپنی پوری زندگی فکر کی آبیاری ، اداروں اور افراد کی تشکیل میں صرف کی ۔ انہوں نے اپنی زندگی میں فوری ردِعمل کے بجائے ہمیشہ تحقیق، عقل و استدلال کو بنیاد بنایا۔ڈاکٹر منظور عالم کا ماننا تھا کہ قومیں محض جذبات یا احتجاج سے نہیں بلکہ مضبوط علمی تحقیق ، مستند اعداد و شمار اور معاشرے اور ریاست کے ساتھ ذمہ دارانہ تعامل کے ذریعے ترقی کرتی ہیں۔سید سعادت اللہ حسینی نے ہندوستان میں مسلم فکر کے لیے پائیدار علمی فضا قائم کرنے میں ڈاکٹر منظور عالم کے غیر معمولی کردار کو خصوصی خراجِ تحسین پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ آئی او ایس کے ذریعے ڈاکٹر منظور عالم نے ایک ایسا پلیٹ فارم قائم کیا جس نے فکری اعتماد، علمی نظم و ضبط اور تہذیبی شعور کو فروغ دیا۔ انہوں نے نئی نسل کو یہ ترغیب دی کہ وہ سماجی ذمہ داریوں ادا کریں اور قومی و عالمی سطح پر اپنا تعمیری کردار ادا کریں۔سید سعادت اللہ حسینی نے مزید کہا کہ ڈاکٹر منظور عالم انکساری، صبر اور خاموش استقامت کا پیکر تھے۔ بیماری کے ایام میں بھی وہ فکری طور پر بیدار اور اخلاقی طور پر سرگرم رہے۔ان کی ثابت قدمی، سنجیدگی اور علم و تحقیق سے گہری وابستگی نے انہیں نظریاتی اور جغرافیائی حدود سے ماورا احترام کا مستحق بنا دیا تھا۔

اپنے پیغام کے اختتام پر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ڈاکٹر منظور عالم کی زندگی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ معاشرے میں پائیدار تبدیلی صرف ایمانی فکر، علمی کاوش اور خدمت پر مبنی قیادت سے آتی ہے۔ اگرچہ وہ اپنے رب کے حضور لوٹ چکے ہیں، مگر ان کی فکری وراثت اور غیر معمولی خدمات آئندہ نسلوں کی رہنمائی کرتی رہیں گی ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی عمر بھر کی خدمات کو قبول فرمائے، ان کی کوتاہیوں کو معاف کرے اور ان کے اہلِ خانہ، رفقا اور ان تمام لوگوں کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے جو ان کے کام سے مستفید ہوئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ
قومی خبریں

 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
اے آئی سے آئی ٹی سیکٹرکو خطرہ-راہل گاندھی
قومی خبریں

اے آئی سے آئی ٹی سیکٹرکو خطرہ-راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
نئے سال پردہلی، پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش میں دُھند کا الرٹ جاری
قومی خبریں

شمال مغربی اتر پردیش اور جنوبی اتراکھنڈ کے لیے شدید کہرے کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
عام بجٹ اتوار ہونے کے باوجود یکم فروری کو ہی پیش ہوگا
قومی خبریں

عام بجٹ اتوار ہونے کے باوجود یکم فروری کو ہی پیش ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو مقدمہ سے استثنیٰ رکھنے والے اختیار کو چیلنج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
بہار، جھارکھنڈ اور شمالی مدھیہ پردیش میں رات کے وقت شدید سردی
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں  شدید  سرد لہر  سے عام زندگی درہم برہم  

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
Next Post
بینک آف بڑودہ کی برانچ میں صارفین کے کھاتوں سے کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری

بینک آف بڑودہ کی برانچ میں صارفین کے کھاتوں سے کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ

 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ

35 منٹس ago
مدھیہ پردیش میں چائنیز مانجھے پرعائد پابندی کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت

مدھیہ پردیش میں چائنیز مانجھے پرعائد پابندی کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت

44 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem