• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

امبانی کو پھر ملی ای میل پر دھمکی۔چار سوکروڑ روپے کا مطالبہ

اس بار صنعت کارسے چار سو کروڑ کا مطالبہ۔ممبئی کرائم برانچ کے ذریعے جانچ شروع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2023
in قومی خبریں
0
امبانی کو پھر ملی ای میل پر دھمکی۔چار سوکروڑ روپے کا مطالبہ

ممبئی: ارب پتی تاجر اور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش دھیرو بھائی امبانی کو ای میل پر جان سے مارنے کی تازہ دھمکی ملی ہے۔ اس بات کی ممبئی پولیس نے سنیچر کو تصدیق کی ہے۔پولیس کے مطابق امبانی کو تازہ ای میل میں گزشتہ دنوں دی گئی دھمکی کا تذکرہ کرتے ہوئے 400 کروڑ روپے کی رقم کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔دھمکی آمیز میل میں اس بار صنعتکار کو پچھلی دھمکیوں کو نظر انداز کرنے کے سنگین نتائج سے خبردار بھی کیا گیا ہے۔
یو این آئی کی خبر کے مطابق ممبئی پولیس نے کہا، "صنعت کار مکیش امبانی کو 31 اکتوبر اور 1 نومبر کے درمیان دو دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئے تھے ، جس میں انہیں پچھلی ای میلز کو نظر انداز کرنے کے سنگین نتائج سے خبردار کیا گیا تھا جس میں اس شخص (میل بھیجنے والے) نے 400 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔”پولیس اور ممبئی کرائم برانچ معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
Next Post
مہنت نریندر گری کی مشتبہ موت کے سلسلے میں امر گری کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

7 گھنٹے ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार