• Home
بدھ, ستمبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

برکس کے رکن اور شراکت دار ممالک کے فن، دستکاری اور ثقافتی ورثے کی عکاسی کرنے والی شاندار نمائش دیکھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
in قومی خبریں
0
ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کی بیٹی زہرا اور ان کے شوہر حسن مجیدی نے ہفتہ (12 ستمبر) کو نئی دہلی میں ’برکس بازار‘ کا دورہ کیا۔ انہوں نے برکس کے رکن اور شراکت دار ممالک کے فن، دستکاری اور ثقافتی ورثے کی عکاسی کرنے والی شاندار نمائش دیکھی۔ زہرا پیزشکیان اور حسن مجیدی کے ساتھ خواتین و اطفال کی ترقی کی وزیر مملکت اناپورنا دیوی بھی موجود تھیں۔ اس دوران وہ مختلف اسٹالز پر موجود کاریگروں اور دستکاروں سے بات چیت کرتی نظر آئیں۔ انہوں نے برکس کے رکن اور شراکت دار ممالک کے کئی پویلین دیکھے، جن میں ہندوستانی پویلین بھی شامل تھا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے تمام ممالک کے روایتی فن، دستکاری اور ثقافتی ورثے کی جھلک بھی دیکھی۔

ہندوستان میں موجود ایرانی سفارت خانہ نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر زہرا پیزشکیان کی ویڈیو شیئر کر لکھا کہ ’’اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی بیٹی زہرا پیزشکیان نے نئی دہلی میں پردھان منتری سنگرہالیہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس عجائب گھر کا جائزہ لیا، جہاں ہندوستان کے وزرائے اعظم کے سفر، خدمات اور ورثے کو پیش کیا گیا ہے۔‘‘ دوسری پوسٹ میں لکھا کہ ’’برکس بازار، نئی دہلی میں ایرانی پویلین میں ثقافتی ربط کی خوبصورت جھلک۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کی بیٹی زہرا پیزشکیان اور ان کے شوہر حسن مجیدی نے پویلین کا دورہ کیا اور ایران کے مالا مال فن، دستکاری اور ثقافتی ورثے کو پیش کرنے والے کاریگروں اور نمائندوں سے بات چیت کی۔

واضح رہے کہ ’برکس بازار‘ رکن اور شراکت دار ممالک کے کاریگروں، ڈیزائنروں اور تخلیقی کاروباری اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش ہے۔ اس کے ذریعے ان ممالک کی متنوع ثقافتوں اور تخلیقی صلاحیتوں سے روبرو ہونے کا موقع ملتا ہے۔ یہ بازار آنے والوں کو اصل دستکاری، ہینڈلوم، ٹیکسٹائل، فن پاروں اور کئی دیگر مصنوعات کو دیکھنے کا موقع دیتا ہے، جو شریک ممالک کی مالا مال ثقافتی روایات کی عکاسی کرتی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عازمین حج کی المناک موت غیر قانونی ٹریول ایجنٹس اور دلالوں کے گٹھ جوڑکانتیجہ
قومی خبریں

حج 2027 کے منتخب عازمین کے لیے طبی جانچ کی مدت میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ہندوستان کی جانب سے عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

3 گھنٹے ago
عازمین حج کی المناک موت غیر قانونی ٹریول ایجنٹس اور دلالوں کے گٹھ جوڑکانتیجہ

حج 2027 کے منتخب عازمین کے لیے طبی جانچ کی مدت میں توسیع

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार