• Home
اتوار, اکتوبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ محفوظ

پی آئی ایل میں کرشن کی جائے پیدائش قرار دیتے ہوئےشاہی عیدگاہ مسجد کو ہٹانے کی درخواست کی گئی ہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2023
in قومی خبریں
0
متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ محفوظ

الہ آباد:الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو "ہٹانے” کی درخواست کرنے والی ایک پی آئی ایل پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں عرضی گزار نے دعویٰ کیا کہ یہ عیدگاہ کرشن جنم بھومی یا بھگوان کرشن کی جائے پیدائش پر تعمیر ہوئی ہے۔
چیف جسٹس پرتینکر دیواکر اور جسٹس آشوتوش سریواستو پر مشتمل ایک ڈویژن بنچ نے مہیک مہیشوری کی طرف سے دائرپی آئی ایل کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ہائی کورٹ نے 23 اگست کو اس کیس کی سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی تھی۔پی آئی ایل نے شاہی عیدگاہ مسجد کو ہٹانے کی مانگ کی ہے، یہ الزام لگاتے ہوئے کہ یہ کرشن کی پیدائش کی جگہ پر بنائی گئی ہے۔
عرضی گزار نے زمین کو ہندوؤں کے حوالے کرنے اور کرشن جنم بھومی زمین پر مندر بنانے کے لیے ایک مناسب ٹرسٹ تشکیل دینے کی درخواست کی ہے۔ ایک عبوری عرضی میں،درخواست گزار نے درخواست کے نمٹانے تک ہندوؤں کو ہفتے کے مخصوص دنوں اور جنم اشٹمی کے تہوار (بھگوان کرشن کے جنم دن کی تقریبات) کے دوران مسجد میں عبادت کرنے کی اجازت بھی مانگی ہے۔
درخواست گزار نے الزام لگایا کہ بھگوان کرشن کی پیدائش بادشاہ کنس کی کارگر (جیل) میں ہوئی تھی اور ان کی پیدائش کا مقام شاہی عیدگاہ ٹرسٹ کے زیر تعمیر موجودہ ڈھانچے کے نیچے ہے۔ درخواست گزار نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے ذریعہ "متنازعہ ڈھانچے” کی عدالت کی نگرانی میں کھدائی کے لئے بھی درخواست کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش
قومی خبریں

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

مظاہرہ سے قبل دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینیں رد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

Next Post
وزیراعظم کے ذریعے نوجوان ذہین طلبا کی ذہن سازی میں اساتذہ کی کوششوں کی تعریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

6 گھنٹے ago
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार