• Home
منگل, دسمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

راجو پال کے قتل کیس کے تمام ساتوں ملزمین کو عدالت نےقصوروار قراد یا

عابد، فرحان، جاوید، عبدالقوی، گل حسن، اسرار اور رنجیت پال شامل ۔6 ملزمین کو عمر قید اور 1 کو چار سال قید کی سزا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2024
in ریاستی خبریں
0
راجو پال کے قتل کیس کے تمام ساتوں ملزمین کو عدالت نےقصوروار قراد یا

لکھنؤ:لکھنؤ کی سی بی آئی عدالت نے بی ایس پی ممبر اسمبلی راجو پال کے قتل کیس کے تمام ساتوں ملزمین کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے سزا بھی سنا دی ہے۔ عدالت نے ان میں سے 6 ملزمین کو عمر قید اور 1 کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے آج صبح ہی ان ملزمین کو قصوروار ٹھہرایا تھا۔ اس کیس میں پولیس حراست میں قتل ہوئے عتیق احمد اور اشرف کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔ عدالت سے مجرم قرار دیئے گئے ساتوں ملزمین کے نام عابد، فرحان، جاوید، عبدالقوی، گل حسن، اسرار اور رنجیت پال ہیں۔لکھنؤ سی بی آئی عدالت نے ان ملزمین میں سے عابد، جاوید، عبدالقوی، گل حسن اور رنجیت پال کو عمر قید جبکہ فرحان کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ واضح رہے کہ 19 سال قبل 25 جنوری 2005 کو اس وقت کے بی ایس پی ایم ایل اے راجو پال کو پریاگ راج کے دھومن گنج میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ راجو پال کو اسمبلی انتخابات میں عتیق احمد کے بھائی اشرف کو شکست دینے کے بعد سیاسی دشمنی کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا۔ 2004 میں راجو پال بی ایس پی کے ٹکٹ سے ایم ایل اے منتخب ہوئے تھے جبکہ سماج وادی پارٹی کے امیدوار اور عتیق احمد کے بھائی اشرف راجوپال کے مقابلے میں الیکشن ہار گئے تھے۔
اس قتل کی منظر کشی کچھ یوں کی جاتی ہے کہ 25 جنوری کو ایس آر این اسپتال کے راستے میں راجوپال کی کوالیس گاڑی کو ایک اسکارپیو نے اوورٹیک کیا۔ راجو پال خود کوالیس گاڑی خود چلا رہے تھے اور رخسانہ ان کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھی تھی۔ جیسے ہی راجو پال جی ٹی روڈ پر پہنچے ایک اسکارپیو کار نے ان کی کوالیس گاڑی کو اوور ٹیک کیا۔ اسکارپیو میں بیٹھے ہوئے لوگوں نے راجو پال کو فائرنگ کردی جس میں راجو پال کے سینے میں گولی لگ گئی۔ اس حملے میں سندیپ یادو اور دیوی لال کی موت ہو گئی تھی جبکہ رخسانہ زخمی ہو گئی تھی۔ راجو پال کو 19 گولیاں ماری گئیں تھیں۔ راجو پال قتل کیس میں امیش پال ایک چشم دید گواہ تھا، جو راجو پال کا رشتہ دار بھی تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں پیسوں کے دَم پر مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش: ممتا بنرجی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع
ریاستی خبریں

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
Next Post
مہا گٹھ بندھن کے درمیان سیٹوں کی تقسیم

مہا گٹھ بندھن کے درمیان سیٹوں کی تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

8 گھنٹے ago
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem