• Home
پیر, مارچ 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کل جماعتی میٹنگ میں پیر سے پارلیمنٹ کی کارروائی کو بلارخنہ چلانے پر اتفاق

اجلاس میں پہلگام دہشت گرد حملے اور آپریشن سندور جیسے حساس موضوعات پر خصوصی بحث کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2025
in قومی خبریں
0
کل جماعتی میٹنگ میں پیر سے پارلیمنٹ کی کارروائی کو بلارخنہ چلانے پر اتفاق

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے ہفتے کے دوران ایوان کی کارروائی مختلف امور پر اپوزیشن کے احتجاج کے باعث کئی مواقع پر متاثر ہوئی، تاہم جمعہ کو اسپیکر اوم برلا کی صدارت میں بلائی گئی کل جماعتی میٹنگ میں پیر سے پارلیمنٹ کی کارروائی کو بلارخنہ چلانے پر اتفاق رائے ہوا۔

اجلاس میں پہلگام دہشت گرد حملے اور آپریشن سندور جیسے حساس موضوعات پر خصوصی بحث کی منظوری دی گئی، جو اپوزیشن کی طرف سے بارہا مطالبہ کیے گئے اہم نکات تھے۔ کانگریس کے چیف وہپ کوڈیکونیل سُریش نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسپیکر نے تمام جماعتوں کی بات سن کر ان معاملات پر باضابطہ بحث کی اجازت دی ہے۔

اجلاس میں پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو، وزیر مملکت ارجن رام میگھوال، کانگریس لیڈڑ گورو گگوئی اور دیگر جماعتوں کے نمائندے شریک ہوئے۔ میٹنگ کے دوران تمام سیاسی جماعتوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایوان کی کارروائی کو بامقصد اور تعمیری انداز میں چلایا جائے تاکہ عوامی مسائل پر سنجیدہ بحث ممکن ہو سکے۔اسپیکر اوم برلا نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’اختلافات جمہوریت کا حصہ ہیں لیکن انہیں پارلیمانی آداب کے دائرے میں رہ کر ہی پیش کیا جانا چاہیے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بات چیت کے ذریعے ہر مسئلے کا حل ممکن ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی کا مقصد عوامی نمائندگی اور حکومت کی جوابدہی ہے، اس لیے ضروری ہے کہ ایوان میں نظم و ضبط کے ساتھ کام ہو اور تمام جماعتیں تعمیری کردار ادا کریں۔قابلِ ذکر ہے کہ مانسون اجلاس کا آغاز 21 جولائی کو ہوا تھا، تاہم پہلگام، آپریشن سندور اور ووٹر فہرست کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) جیسے معاملات پر اپوزیشن کے احتجاج کے سبب ایوان کی کارروائی بار بار متاثر ہوئی۔ جمعہ کے روز ایوان کی کارروائی کے دوران بھی ہنگامہ آرائی دیکھی گئی، جس کے بعد اسپیکر نے کل جماعتی اجلاس طلب کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
قومی خبریں

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

اسمبلی اور ضمنی انتخابات کے پیش نظر تمام پولنگ مراکز کے لیے سخت ہدایات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی
قومی خبریں

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
Next Post
راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

پورے ملک میں ووٹر لسٹو ں کی خصوصی گہری نظرثانی کا کام شروع کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

21 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem