• Home
جمعرات, جنوری 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

کیرالا کے کوزی کوڈ ضلع میں تمام تعلیمی ادارے دو دنوں کے لیے بند

نپاہ وائرس سے سب سے پہلے متاثر ہونے والے نو سالہ بچے کی حالت انتہائی تشویشناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2023
in ریاستی خبریں
0
کیرالا کے کوزی کوڈ ضلع میں تمام تعلیمی ادارے دو دنوں کے لیے بند

کوزی کوڈ : کیرالا کے کوزی کوڈ ضلع میں نپاہ وائرس کا ‘بنگلہ دیش ویرینٹ’ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ پچھلے دنوں اس وائرس کا پانچواں کیس سامنے آیا، جس کے بعد کوزی کوڈ ضلع کے تمام تعلیمی ادارے اگلے دو دنوں کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ تازہ ترین معاملے میں، یہاں ایک ہیلتھ ورکر کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔کوزی کوڈ ضلع میں چھٹی کا اعلان کلکٹر اے گیتا نے فیس بک پوسٹ میںکہا کہ اگلے دو دن اسکول بند رہیں گے اور آن لائن کلاسز کا انتظام کیا جائے گا۔ تاہم یونیورسٹی کے امتحانی شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ فی الحال، مونوکلونل اینٹی باڈیز ہی نپاہ وائرس کے انفیکشن کا واحد علاج ہیں۔ تاہم، یہ ابھی تک طبی طور پر ثابت نہیں ہو پایا ہے۔نپاہ وائرس سے سب سے پہلے متاثر ہونے والے نو سالہ بچے کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ میڈیا کے مطابق ان کے ساتھ رابطے میں آنے والے 60 افراد کا سراغ لگایا گیا ہے۔ کیرالہ کے وزیر صحت نے کہا کہ لڑکا کوزی کوڈ کے ایک ہاسپٹل میں وینٹی لیٹر پر ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے ساتھ مونوکلونل اینٹی باڈیز کا آرڈر دیا ہے اور اسے جلد ہی کوزی کوڈ لایا جائے گا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہندوستان میں نپاہ یا کورونا کے ابتدائی کیس صرف ریاست کیرالہ سے ہی کیوں شروع ہوئے؟ ایمس دہلی کے کمیونٹی میڈیسن کے پروفیسر ڈاکٹر سنجے رائے کے مطابق کیرالا میں ایک طرف جنگل ہے اور دوسری طرف سمندر ہے۔ دونوں میں مختلف قسم کے جانور ہیں۔ ان کے رابطے میں آنے سے بیماری پھیلنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ کیرالا میں ہر گھر میں جانور رکھنے کی روایت بھی ہے۔ جنوبی افریقہ میں بھی یہی صورتحال ہے۔ وہاں بھی اسی طرح کی نئی بیماریوں کا پتہ چلتا رہتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر فائرنگ،ایک ہلا ک
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران  دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی  موت
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز
ریاستی خبریں

آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
شیوسینا (یو بی ٹی) کی جانب سے لگائے گئے  پوسٹرسے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ
ریاستی خبریں

شیوسینا (یو بی ٹی) کی جانب سے لگائے گئے پوسٹرسے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
راجستھان میں اوایم آر فراڈ معاملے میں 5افراد  گرفتار
ریاستی خبریں

راجستھان میں اوایم آر فراڈ معاملے میں 5افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
Next Post
لیبیا میں تدفین کی بھی جگہ نہیں، سیلا ب سےمرنے والوں کی تعداد 20ہزارہو گئی

لیبیا میں تدفین کی بھی جگہ نہیں، سیلا ب سےمرنے والوں کی تعداد 20ہزارہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

12 گھنٹے ago
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem