• Home
بدھ, دسمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

حکومت کے ظلم کی داستان قرار دیتے ہوئے کہا کہ تخت کے الٹ جانے اور وقت کے بدل جانے میں وقت نہیں لگتا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2023
in ریاستی خبریں
0
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

لکھنؤ: محکمہ انکم ٹیکس نے سماج وادی پارٹی لیڈر محمد اعظم خان کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہوں نے تقریباً 60 گھنٹوں تک کارروائی انجام دی گئی۔ کارروائی مکمل ہونے کے بعد گزشتہ تمام انکم ٹیکس افسران اور سیکورٹی اہلکار اعظم خان کے گھر سے نکل گئے۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے اس پر ردعمل ظاہر کر کے کہا ہے کہ یہ حکومت کے ظلم کی داستان ہے اور تخت کے الٹ جانے اور وقت کے بدل جانے میں وقت نہیں لگتا!اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ آج تین دن گزرنے کے بعد اعظم خان صاحب پر چھاپے ختم ہوئے۔ اسے ظلم کی ایک اور داستان کہہ سکتے ہیں! عوام سمجھ رہے ہیں کہ جو کچھ ان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے اعظم خان اور ان کے خاندان سے محمد علی جوہر ٹرسٹ سے متعلق لین دین کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ان کی جائیدادوں کے بارے میں بھی معلومات اکٹھی کی گئیں۔ اس دوران اعظم خان کی اہلیہ اور ان کے بیٹوں سے بھی محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نے پوچھ گچھ کی۔ اس انکوائری میں محکمہ انکم ٹیکس کو کیا ملا، اس سوال کے جواب میں ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ مکمل معلومات ہیڈ کوارٹر سے دی جائیں گی۔ تین دن تک جاری رہنے والے چھاپے نے وزیر اعظم خان کو بری طرح توڑ کر رکھ دیا ہے۔ صورتحال اس قدر سنگین ہے کہ اعظم خان اپنے ارکان خاندان اور صحافیوں کے سامنے زار و قطار رو پڑے۔ مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی سے وابستہ ٹرسٹ کے ارکان سمیت اعظم خان کے قریبی رشتہ داروں کے یہاں تین دن تک جاری رہنے والے اس چھاپے میں مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم برآمد ہوئی جبکہ ان پر 800 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کا الزام بھی عائد کر دیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
Next Post
مونو مانیسرکو 25 ستمبر کو پروڈکشن وارنٹ پر لیگی گروگرام پولس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

4 گھنٹے ago
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार