• Home
ہفتہ, اگست 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اکھلیش یادو قنوج لوک سبھا سیٹ سے امیدوارہوں گے

کاغذات نامزدگی جمعرات کو دوپہر 12 بجے داخل کرنے کا ایس پی سپریموکا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2024
in ریاستی خبریں
0
اکھلیش یادو قنوج لوک سبھا سیٹ سے امیدوارہوں گے

لکھنؤ : ایس پی سپریمو اکھلیش یادو قنوج لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ کاغذات نامزدگی جمعرات کو دوپہر 12 بجے داخل کریں گے۔ اس سے پہلے ایس پی نے تیج پرتاپ یادو کو قنوج سے اپنا امیدوار بنایا تھا۔ اب اکھلیش یادو اس سیٹ سے الیکشن لڑیں گے ۔ دو دن پہلے ہی سماج وادی پارٹی نے بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو کے داماد تیج پرتاپ یادو کو قنوج سے ٹکٹ دیا تھا۔ تیج پرتاپ یادو اکھلیش کے بھتیجے ہیں۔ تیج پرتاپ آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے ہی والے تھے، لیکن اسے ملتوی کردیا گیا۔ اب اکھلیش یادو جمعرات کو قنوج لوک سبھا سیٹ کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔
اس سے پہلے قنوج سے الیکشن لڑنے کے سوال کے جواب میں اکھلیش نے کہا تھا کہ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے وقت آپ کو خود پتہ چل جائے گا۔ آپ سب کو کاغذات نامزدگی کے بارے میں پیشگی معلومات ہیں۔ عوام نے اپنا ذہن بنا لیا ہے اور بی جے پی اس الیکشن میں تاریخ بن جائے گی۔ایس پی کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن رام گوپال یادو نے اعلان کیا کہ اکھلیش یادو قنوج سے ہی الیکشن لڑیں گے۔ دراصل تیج پرتاپ یادو کی امیدواری کا اعلان ہوتے ہی ایس پی کی مقامی اکائی احتجاج کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش کے 48 اضلاع میں خشک سالی جیسے حالات
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش کے 48 اضلاع میں خشک سالی جیسے حالات

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2026
تمل ناڈو میں حج سبسڈی میں  اضافے کی تجویز
ریاستی خبریں

تمل ناڈو میں حج سبسڈی میں اضافے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
اداکارہ تریشا کرشنن سے متعلق ناشائستہ بیان پر  اودے ندھی اسٹالن  کو شدید تنقید کا سامنا
ریاستی خبریں

اداکارہ تریشا کرشنن سے متعلق ناشائستہ بیان پر اودے ندھی اسٹالن کو شدید تنقید کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2026
Next Post
تلنگانہ میں نمازکے لئےمسجد جاتے ہوئے طالب علم پر شرپسندوں کا حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

20 منٹس ago
سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل کی موت

34 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार