• Home
منگل, جولائی 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راجستھان کےاسکولوں میں اکبر کو اب ”عظیم شخصیت“ کے طور پر نہیں پڑھایا جائے گا

ریاست کے وزیر تعلیم مدن دلاور نے اکبر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اُس نے برسوں تک ملک کو لوٹا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2024
in قومی خبریں
0
راجستھان کےاسکولوں میں اکبر کو اب ”عظیم شخصیت“ کے طور پر نہیں پڑھایا جائے گا

جئے پور: راجستھان کے وزیر تعلیم مدن دلاور نے اتوار کو اعلان کیاکہ مغل بادشاہ اکبر کو اب اسکولوں میں ایک عظیم شخصیت کے طور پر نہیں پڑھایا جائے گا۔انہوں نے اکبر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اُس نے برسوں تک ملک کو لوٹا اور زور دے کر کہا کہ مستقبل میں کسی کو”عظیم شخصیت“ کے طور پر مغل بادشاہ کی تعریف کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ریاستی وزیر نے یہ باتیں ادئے پور کی سکھادیا یونیورسٹی کے وویکانندا آڈیٹوریم میں ریاستی سطح کے 28 ویں ”بھاما شاہ سمن سماروہ“ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران کہیں۔ وزیرتعلیم نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کے میواڑ کی عزت و وقار کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے والے مہارانا پرتاپ کو کبھی بھی عظیم شخصیت کا درجہ نہیں دیا گیا۔
انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ تعلیم ایک اعلیٰ ترین فریضہ ہے اور اس مقصد کے لئے بھاماشاہ کی طرف سے دی گئی ایک ایک پائی کا مناسب استعمال کیا جائے گا۔جاریہ سال جنوری میں مدن دلاور نے مغل شہنشاہ اکبر کو ”ریپسٹ“ قرار دیا تھا اور مطالبہ کیا تھا کہ اسکولی نصابی کتب سے عظیم شخصیت کے طور پر ان کا تذکرہ نکالا جائے۔ انہوں نے حکومت کی تبدیلی کے بعد اسکولی کتب میں اہم ترمیم کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے یہ بات کہی تھی۔
انہوں نے 30 جنوری کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ ہمیں نصاب میں کوئی تبدیلی کرنے کی ضرورت نہیں لیکن ایسے مواد کو ہٹادیا جائے گا جو غیراخلاقی بیانات یا عظیم شخصیتوں کی توہین پر مبنی ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے آباواجداد جیسے ویرساورکر اور شیواجی کے بارے میں بہت سی گمراہ کن معلومات شامل ہیں۔ان بیانات کو ٹھیک کیا جائے گا۔ دلاور نے مزید کہا تھا کہ کئی نصابی کتب میں یہ بتایا گیا ہے کہ ویرساور کر محب وطن نہیں تھے۔ جہاں اکبر کو عظیم شخص سمجھا جاتا ہے، شیواجی کو ”پہاڑی چوہا“ کہا جاتا ہے۔ اکبر کا رول مہارانا پرتاپ کے رول پر چھایا ہوا ہے۔ یہ بیانات قابل قبول نہیں اور ان کا جائزہ لیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک
قومی خبریں

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ
قومی خبریں

جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل
قومی خبریں

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم
قومی خبریں

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل
قومی خبریں

این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
Next Post
ہولی کے پیش نظر 540 اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

تلنگانہ اوراے پی میں بارش کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

13 منٹس ago
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

42 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem