• Home
بدھ, اگست 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راجدھانی دہلی کے بعد اب ہریانہ سیلاب کی زد میں آیا

پہلی بار ریاست میں رسمی طور پر سیلاب کا اعلان کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ سبھی 12 ضلع سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2023
in قومی خبریں
0
راجدھانی دہلی کے بعد اب ہریانہ سیلاب کی زد میں آیا

نئی دہلی : ہندوستان کی کچھ ریاستیں ہر سال سیلاب کا سامنا کرتی ہیں، لیکن تاریخ میں ایسا پہلی بار ہے جب ہریانہ میں باضابطہ سیلاب کا اعلان کیا گیا ہے۔ دراصل راجدھانی دہلی کے بعد اب ہریانہ سیلاب کی زد میں آ چکا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے ہریانہ میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس سے حالات انتہائی خراب ہو گئے ہیں۔ پہلی بار ریاست میں رسمی طور پر سیلاب کا اعلان کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ سبھی 12 ضلع سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 12 اضلاع کے 1354 مقامات ایسے ہیں جہاں سیلاب آ گیا ہے اور یہ علاقے تالاب کا نظارہ پیش کر رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ سیلاب کا سب سے زیادہ اثر انبالہ، پنچکولہ اور یمنا نگر میں ہوا ہے۔ بدھ کی شام ہریانہ حکومت نے ایک خط جاری کر ریاست کے 1354 مقامات پر سیلاب آنے کی جانکاری دی ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ دُشینت چوٹالہ نے اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ سبھی سیلاب متاثرہ علاقوں میں راحت و بچاؤ کاری کا کام تیزی سے چل رہا ہے۔ جن لوگوں کے گھروں کو نقصان ہوا ہے یا جن کے گھر پانی میں ڈوب گئے ہیں ان کی باز آبادکاری کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے۔

نائب وزیر اعلیٰ دفتر سے جاری کردہ سرکاری جانکاری میں 12 اضلاع میں آئے سیلاب سے متاثر سبھی علاقوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ان میں سرسا، کروکشیتر، فتح آباد، پانی پت، سونی پت اور فرید آباد سمیت دیگر 6 ضلعے شامل ہیں۔ آفیشیل رپورٹ کے مطابق جن اضلاع میں سب سے زیادہ سیلاب ہے وہ انبالہ، کروکشیتر اور یمنا نگر ہیں۔ انبالہ میں 315 مقامات پر، کروکشیتر میں 298 مقامات پر اور یمنا نگر میں 221 مقامات پر سیلاب آیا ہے۔ ان اضلاع کے علاوہ کرنال میں 66 مقامات پر، فرید آباد میں 54 مقامات پر، پلول میں 32 مقامات پر، سونی پت میں 25 مقامات پر، سرسا میں 23 مقامات پر اور پانی پت میں 14 مقامات پر سیلاب نے تباہی مچائی ہے۔ یہ سبھی مقامات رسمی طور پر سیلاب متاثرہ علاقے قرار دیئے گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

9450 کروڑ روپے کے 4 ریلوے منصوبوں کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس
قومی خبریں

نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں ’پھانسی‘ کے موجودہ نظام کو ختم کرنے کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض
قومی خبریں

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2026
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما کی موت کے معاملے میں شوہر سمرتھ سنگھ اور ساس گری بالا سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

تہواروں میں ہوائی کرایوں میں بے تحاشا اضافے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
Next Post
منی پور پر پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ – کارروائی جمعہ صبح 11 بجے تک ملتوی

منی پور پر پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ - کارروائی جمعہ صبح 11 بجے تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

9450 کروڑ روپے کے 4 ریلوے منصوبوں کو منظوری

5 گھنٹے ago
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem