• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور پر پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ – کارروائی جمعہ صبح 11 بجے تک ملتوی

اپوزیشن جماعتوں نے منی پور میں جاری تشدد پر پارلیمنٹ میں ترجیحی اور تفصیلی بحث کا مطالبہ کیا اور نعرے بازی کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2023
in قومی خبریں
0
منی پور پر پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ – کارروائی جمعہ صبح 11 بجے تک ملتوی

نئی دہلی: اپوزیشن جماعتوں نے منی پور میں جاری تشدد پر پارلیمنٹ میں ترجیحی اور تفصیلی بحث کا مطالبہ کیا اور نعرے بازی کی۔ جس کے بعد پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ منی پور جل رہا ہے، خواتین کی عصمت دری ہو رہی ہے، انہیں برہنہ کر کے گھمایا دیا جا رہا ہے اور خوفناک تشدد ہو رہا ہے لیکن وزیراعظم اتنے دنوں سے خاموش ہیں۔ اتنے غصے کے بعد آج انہوں نے پارلیمنٹ کے باہر بیان دیا۔ کھڑگے کا کہنا تھا ’’ہم منی پور پر تفصیلی بحث چاہتے ہیں اور پی ایم مودی کو ایوان میں اس پر تفصیلی بیان دینا چاہیے۔ ہم منی پور کے وزیر اعلیٰ کے فوری استعفیٰ اور صدر راج نافذ کرنے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں۔

دراصل، اپوزیشن پارلیمنٹ کے قاعدہ 267 کے تحت منی پور معاملے پر بحث کا مطالبہ کر رہی تھی۔ منی پور معاملے پر پہلے راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ راجیہ سبھا کی کارروائی 12 بجے شروع ہوئی تو اسی معاملے پر دوبارہ ہنگامہ شروع ہو گیا جس کے بعد ایوان کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ راجیہ سبھا کی کارروائی 2 بجے شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کو جمعہ تک کے لیے ملتوی کرنا پڑا۔

ایوان میں زیادہ تر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے اور ‘منی پور-منی پور’ کے نعرے لگانے لگے۔ اپوزیشن نے کہا کہ منی پور تشدد پر راجیہ سبھا میں قاعدہ 267 کے تحت دیگر تمام کاموں کو ملتوی کر کے بحث کی جانی چاہئے۔ اپوزیشن کے ارکان نے وزیراعظم سے منی پور تشدد پر بیان دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ حکومت اور چیئرمین نے منی پور کے معاملے پر مختصر بات چیت پر اتفاق کیا لیکن اپوزیشن نے ایوان میں منی پور کے معاملے پر وزیر اعظم کے بیان اور اس موضوع پر تفصیلی بحث کا مطالبہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
چندریان-3 نے مدار تبدیل کرنے کا چوتھا مرحلہ بھی کامیابی سے کیا مکمل

چندریان-3 نے مدار تبدیل کرنے کا چوتھا مرحلہ بھی کامیابی سے کیا مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

3 گھنٹے ago
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem