• Home
اتوار, ستمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

یوپی حکومت میں وزیر نند گوپال نندی کے بیٹے ابھشیک اور بہو کنشکا خوفناک حادثہ کا شکار

ایک ہفتہ قبل ہی کشمیر کے سری نگر واقع ڈل جھیل کی وادیوں میںشادی ہوئی تھی اور وزیر اعلیٰ سمیت کئی وزراء شامل ہوئے تھے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2024
in ریاستی خبریں
0
یوپی حکومت میں وزیر نند گوپال نندی کے بیٹے ابھشیک اور بہو کنشکا خوفناک حادثہ کا شکار

لکھنئو:اتر پردیش حکومت میں وزیر نند گوپال نندی کے بیٹے ابھشیک اور بہو کنشکا لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ایک خوفناک حادثہ کا شکار ہو گئے ہیں۔ حادثہ کے بعد دونوں کو قریبی اسپتال میں داخل کروایا گیا، لیکن حالت سنگین ہونے کی وجہ سے بعد میں انھیں لکھنؤ پی جی آئی منتقل کر دیا گیا۔ حادثہ کی خبر ملنے کے بعد ضلع مجسٹریٹ سبھرانت جائے واقعہ پر پہنچے۔ انھوں نے ابھشیک اور کنشکا دونوں کو قریبی اسپتال میں داخل کروایا۔ حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ گاڑی کے آگے کا حصہ بری طرح سے ٹوٹ پھوٹ گیا۔ کنشکا کی ناک پر شدید چوٹ لگنے کی خبر بھی سامنے آ رہی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ ابھشیک اور کنشکا کسی کام سے لکھنؤ جا رہے تھے۔ حادثہ کے وقت گاڑی ابھشیک چلا رہے تھے۔ کسی وجہ سے گاڑی سے ان کا کنٹرول ختم ہو گیا، اور پھر گاڑی تیز رفتاری کے ساتھ ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی۔ گاڑی جب ایکسپریس وے پر 184 کلومیٹر پر پہنچی تو اچانک آؤٹ آف کنٹرول ہو کر ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی۔ حادثہ کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہاں پر موجود تین درخت بھی ٹوٹ گئے اور بجلی کا ایک کھمبا بھی ٹوٹ گیا۔
واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل ہی نندی گوپال نندی کے بیٹے ابھشیک کی شادی ہوئی تھی۔ اس میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سمیت کئی وزراء بھی شامل ہوئے تھے۔ وزیر اعلیٰ نے نو شادی شدہ جوڑے کو دعائیں بھی دی تھیں۔ شادی کی یہ تقریب کشمیر کے سری نگر واقع ڈل جھیل کی وادیوں میں منعقد ہوئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس
بہار

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ میں  گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف میں دبے
ریاستی خبریں

اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 15 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
شمالی ہندوستان کے لوگ مرطوب گرمی سے پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

9 گھنٹے ago
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور طوفانی ہواؤں کی پیشین گوئی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार