• Home
اتوار, ستمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ

اسٹامپ چوری کیس میں رقم ادا نہ کرنے پر ریکوری سرٹیفکیٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
in ریاستی خبریں
0
عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک سےسپریم کورٹ کا انکار

لکھنؤ:یو پی کے سبابق وزیر اعظم خان کے فرزند عبداللہ اعظم کو ایک مقدمہ میں بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ معاملہ بیجل گھاٹم پور علاقے میں تین مختلف زمینوں کی خریداری سے جڑا ہوا ہے جہاں عبداللہ اعظم نے مبینہ طور پر طے شدہ سرکل ریٹ سے کم اسٹامپ ڈیوٹی ادا کی۔ضلع مجسٹریٹ رامپور کی جانب سے جب معاملے کا جائزہ لیا گیا تو اسٹامپ چوری اور اسٹامپ کمی کے الزامات پر عدالتی کارروائی شروع کی گئی۔ عدالت نے 3 اپریل 2025 کو فیصلہ سناتے ہوئے عبداللہ اعظم پر تقریباً 4.64 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا تاہم وہ مقررہ مدت میں رقم جمع نہیں کر سکے۔ضلع انتظامیہ کے مطابق بار بار نوٹسز اور وارننگ کے باوجود جب جرمانے کی رقم جمع نہیں ہوئی تو اب قانونی کارروائی کے تحت ریکوری سرٹیفکیٹ (آر سی) جاری کر دیا گیا ہے جس کے ذریعے تحصیل دار کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اس رقم کی وصولی عمل میں لائیں۔رامپور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (فینانس) کی جانب سے جاری کردہ آر سی کے مطابق یہ رقم عبداللہ اعظم سے براہ راست یا ان کی جائیداد ضبط کر کے وصول کی جا سکتی ہے۔ اس عمل کو قانونی اصطلاح میں ‘طلب نامہ’ یا ‘ریکوری سرٹیفکیٹ’ کہا جاتا ہے جو اس وقت جاری کیا جاتا ہے جب کوئی فرد یا ادارہ مقررہ سرکاری واجبات ادا کرنے میں ناکام رہتا ہے۔

اس معاملے پر سرکاری وکیل، پرم کشور پانڈے نے میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی طور پر سب ڈویڑنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) صدر کی جانب سے جانچ کی گئی تھی، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ زمینوں کی خریداری میں جان بوجھ کر کم اسٹامپ دیا گیا تھا۔ بعد ازاں معاملہ ضلع مجسٹریٹ کی عدالت میں پہنچا جہاں عدالت نے عبداللہ اعظم کے خلاف فیصلہ سنایا۔یاد رہے کہ عبداللہ اعظم خان حال ہی میں 17 ماہ کی قید کے بعد جیل سے رہا ہوئے ہیں اور ان پر پہلے بھی متعدد مقدمات زیرِ التوا ہیں۔ تازہ کارروائی ان کی قانونی مشکلات میں مزید اضافہ کر سکتی ہے۔ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ اگر جرمانہ جلد جمع نہیں کیا گیا تو مزید سخت اقدامات، جیسے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنا یا املاک ضبطی کی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب
ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد  1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان
ریاستی خبریں

پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد 1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
راجہ رگھوونشی قتل کیس میں  سونم سمیت پانچ ملزموں سے 25 گھنٹے پوچھ گچھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

5 گھنٹے ago
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार