• Home
بدھ, ستمبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی آرڈیننس تنازعہ پر عام آدمی پارٹی کو کانگریس کی حمایت حاصل 

وینوگوپال نے بتایا کہ کانگریس، گورنرز اور لیفٹیننٹ گورنرز کے ذریعے وفاقی ڈھانچے کو بگاڑنے کے لیے مرکز کے تمام اقدامات کی مخالفت کرے گی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی آرڈیننس تنازعہ پر عام آدمی پارٹی کو کانگریس کی حمایت حاصل 

نئی دہلی: دہلی میں مرکز کے آرڈیننس پر اپنا موقف جاری کرتے ہوئے کانگریس نے اتوار کو کہا کہ وہ وفاقی ڈھانچے کو بگاڑنے کے لئے مودی کی قیادت والی حکومت کے تمام اقدامات کی مخالفت کرے گی۔ کانگریس جنرل سکریٹری (تنظیم) کے سی وینوگوپال نے آئی اے این ایس کو بتایا ’’کانگریس، گورنرز اور لیفٹیننٹ گورنرز کے ذریعے وفاقی ڈھانچے کو بگاڑنے کے لیے مرکز کے تمام اقدامات کی مخالفت کرے گی، جس میں پارلیمنٹ میں دہلی آرڈیننس کی مخالفت بھی شامل ہے۔

ان کا یہ تبصرہ کرناٹک کے بنگلورو میں 17 اور 18 جولائی کو 24 اپوزیشن جماعتوں کی دوسری اہم میٹنگ سے ایک دن پہلے آیا ہے۔ اس میٹنگ میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی بھی شرکت کریں گی۔ کانگریس ذرائع کے مطابق ہفتہ کو سونیا گاندھی کی رہائش گاہ پر پارلیمانی حکمت عملی گروپ کی دوسری میٹنگ کے دوران اس معاملے پر کافی غور و خوض کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔

میٹنگ کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ پارٹی وفاقی ڈھانچے پر حملے کا مسئلہ اٹھائے گی۔ رمیش نے کہا ’’میں نے واضح طور پر کہا ہے کہ مودی حکومت نے وفاقی ڈھانچے پر حملہ کیا ہے، ہم اس کی مخالفت کریں گے۔‘‘

رمیش نے کہا ’’کانگریس نے ہمیشہ جمہوری طور پر منتخب ریاستی حکومتوں اور بلدیاتی اداروں کے آئینی حقوق اور ذمہ داریوں پر مودی حکومت کے حملوں کا مقابلہ کیا ہے۔ یہ حملہ براہ راست یا مودی حکومت کے مقرر کردہ گورنروں کے ذریعے ہوتا ہے۔ ہم نے اس کی مخالفت کی اور ہم اس کی مخالفت کرتے رہیں گے۔ یہ آئین پر ایک کھلا حملہ ہے اور اس کی مختلف شکلیں ہوتی ہیں۔ آئینی اداروں کو کمزور کیا جاتا ہے اور آئینی اداروں کا غلط استعمال ہوتا ہے۔

بنگلورو میں ہونے والی میٹنگ میں عام آدمی پارٹی کی بھی شرکت کا امکان ہے۔ بہار کے پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی پہلی میٹنگ کے دوران عآپ نے کانگریس سے آرڈیننس کے معاملے پر اپنا موقف واضح کرنے کو کہا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

ستمبر 7, 2026
Next Post
ٹماٹر 80 روپے فی کلو فروخت کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

13 گھنٹے ago
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार