• Home
پیر, جون 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چنڈی گڑھ مئیر کے انتخاب میں عام آدمی پارٹی امیدوار کی جیت

سپریم کورٹ نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے تمام 8 ووٹوں کو درست قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 20, 2024
in قومی خبریں
0
چنڈی گڑھ مئیر کے انتخاب میں عام آدمی پارٹی امیدوار کی جیت

چنڈی گڑھ: چنڈی گڑھ کے میئر انتخاب میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے امیدوار کلدیپ کمار کو فاتح قرار دیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے تمام 8 ووٹوں کو درست قرار دینے کی ہدایات دیں۔ ریٹرننگ افسر نے ان تمام ووٹوں کے بیلٹ پیپرز پر کراس کا نشان لگا دیا تھا۔سی جے آئی نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا، ’’تمام 8 ووٹ درخواست گزار امیدوار کلدیپ کمار کے حق میں تھے۔ کل پیر کو سوال پوچھنے سے پہلے ہم نے انل مسیح کو سنگین نتائج کا سامنا کرنے کی وارننگ بھی دی تھی۔ ریٹرننگ افسر نے 8 بیلٹ پیپرز پر اپنا نشان لگایا۔ افسر نے اپنے دائرہ اختیار سے باہر کام کیا۔ ریٹرننگ افسر نے جرم کیا ہے۔ اس کے لیے اس کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے۔دراصل، پیر کو ریٹرننگ آفیسر نے سی جے آئی بنچ کے سامنے اعتراف کیا تھا کہ بیلٹ پیپر پر کراس انہوں نے ہی ڈالا تھا۔ عدالت نے ریٹرننگ افسر سے پوچھ گچھ کے بعد الیکشن سے متعلق تمام اصل ویڈیو ریکارڈنگ اور دستاویزات طلب کیں جو کمرہ عدالت میں پہنچ گئیں۔ ریٹرننگ افسر کی ویڈیو اور بیلٹ پیپر بھی کمرہ عدالت میں جمع کرائے گئے۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے اس معاملے کی سماعت کی۔ عام آدمی پارٹی (عآپ) کے کونسلر کلدیپ کمار نے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں پریزائیڈنگ آفیسر یعنی ریٹرننگ آفیسر کے 8 ووٹوں کو غلط قرار دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کلدیپ کمار نے کہا، ’’میں عدالت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ سچ کچھ وقت کے لیے پریشان ہو سکتا ہے لیکن اسے روندا یا دبایا نہیں جا سکتا۔ سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے۔ رکے ہوئے ترقیاتی کاموں کو سب سے پہلے چنڈی گڑھ میں مکمل کروائیں گے۔ سپریم کورٹ نے جمہوریت کے قتل کی اجازت نہیں دی۔ آنے والے وقت میں ہمارے رکن اسمبلی بھی چنڈی گڑھ میں جیت کر واپس آئیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ
قومی خبریں

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

رام مندر ہندوؤں کا مذہبی مقام ہے، لیکن بی جے پی نے وہاں دکان کھول لی ہے-ادھو ٹھاکرے

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا
قومی خبریں

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ
قومی خبریں

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
Next Post
ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت

ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

4 گھنٹے ago
یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem