• Home
جمعہ, ستمبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

خواتین کے بجائے مردوں کے اکاؤنٹس میں بھیج دیے 10-10 ہزار روپے -اب 10 ہزار روپے واپس کرنے کے لیے لیٹر لکھے جا رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
in بہار
0
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری ایک خط ان دنوں ریاست کی سیاست میں بھونچال مچا رہا ہے۔ راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) کے آفیشیل ایکس ہینڈل سے پوسٹ کیے گئے خط نے بہار حکومت کے ارادوں پر ہی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ آر جے ڈی نے لکھا کہ ’’بہار میں این ڈی اے کے رہنما اور عہدیداروں کو رشوت دے کر ووٹ خریدنے اور اقتدار حاصل کرنے کی اتنی جلدی تھی کہ بہت بڑی غلطی کر بیٹھے۔ انہوں نے خواتین کے بجائے مردوں کے اکاؤنٹس میں ہی 10-10 ہزار روپے بھیج دیے۔

آر جے ڈی نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ ’’اب مردوں کو 10 ہزار روپے واپس کرنے کے لیے لَو لیٹر لکھے جا رہے ہیں۔ بہار میں بھوک، مہنگائی، ہجرت اور بے روزگاری اس قدر پھیلی ہوئی ہے کہ یہ پیسے جس وقت ڈالے ہوں گے اسی وقت خرچ ہو گیا ہوگا۔ بے چارے مرد اب یہ قرض کی رقم بالکل بھی نہیں لوٹائیں گے، کیونکہ پہلے ان کا ووٹ لوٹاؤ۔‘‘

کانگریس نے بھی بہار حکومت کے ارادوں پر سوال اٹھایا ہے۔ کانگریس کے ریاستی ترجمان رشی مشرا نے کہا کہ ’’انتخاب کے درمیان مردوں اور عورتوں کے درمیان خواتین کاروباریوں کے نام پر 10 ہزار روپے تقسیم کرنا حکومت کے ارادوں کو واضح طور پر بے نقاب کرتا ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’اب جبکہ حکومت کا مقصد حاصل ہو گیا ہے، تو اب حکومت حکم جاری کر اور تکنیکی خرابی کا حوالہ دیتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ جن مردوں کے کھاتوں میں پیسے گئے ہیں وہ اب رقم واپس کریں۔

حکومت پر چوطرفہ حملہ ہوتے دیکھ جنتادل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) بچاؤ میں اتر آئی ہے۔ جے ڈی یو کے ریاستی ترجمان کشور کنال نے کہا کہ ’’بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں ریاستی حکومت کے ذریعہ مہیلا روزگار یوجنا کے تحت ایک کروڑ 56 لاکھ خواتین کو 10 ہزار کی امدادی رقم دی گئی ہے۔ یہ رقم خواتین کو باختیار بنانے اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے مقصد سے دیا گیا تھا۔‘‘

کشور کنال نے مزید کہا کہ ’’حال کے دنوں میں تکنیکی خامیوں کی وجہ سے کچھ اندراجات غلط پائی گئیں، جس کے سبب کچھ مردوں کے کھاتوں میں یہ رقم چلی گئی تھی، ان سے پیسہ واپس لینے کے لیے خط بھیجا گیا ہے۔ ایسے معاملوں کی تعداد صرف 50 سے 60 ہے، جبکہ ایک کروڑ 56 لاکھ خواتین کو یہ امدادی رقم صحیح طریقے سے دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
Next Post
بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

3 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार